محمد وارث
لائبریرین
a Sardar Learning English, Introduces His Family In The Party.
hi
I Am Sardar
This Is My Sardarni
He Is My Kid
She Is My Kidney
--
شمشاد بھائی
واہ واہ کیا بات ہے۔
مجھے بھی کچھ عرصہ قبل ایک (واحد ) دوست کا بھیجا ہوا ٹیکسٹ ملا:
ایک ماہرِ فلکیات اپنی دوربین سے ستاروں کا مشاہدہ کر رہا تھا اور ایک سردار اس کو دیکھ رہا تھا کہ اچانک آسمان سے ایک تارا ٹوٹا، سردار بولا:
واہ جی واہ، کی نشانہ اے۔