عمار ابن ضیا
محفلین
شمشاد بھائی! کیا کروں، آج کل موبائل پر ایسے ہی ایس۔ایم۔ایس گردش کررہے ہیں۔
ابن ِ بھیا ۔۔ یہ سلام کے بعد آپ نے Masnoon جو لکھا تھا اسکا کیا مطلب ہے ۔ مجھے سمجھ ہی نہیں آئی ۔ میں سمجھی آپ مجھے سلام مصعوم اپیا لکھ رہے تھے ۔۔ کیونکہ آج میں نے اپنا موڈ جو مصعوم رکھا ہوا تھا بعد میں ۔ میں نے سپیل کئے تو مجھے لگا یہ لفظ کچھ اور تھا ۔ ۔۔
آپکو پتا ہے نا ایسی اردو میری سمجھ میں نہیں آتی مجھے کئی مطلب ہی سمجھ نہیں آتے اسلئے آسان لفظوں میں ،
بات کیا کریں ۔۔ میں بہت نالائق ہوں
اپیا مسنون کا مطلب ہے ایسا عمل جو سنت کے مطابق ہو۔ ویسے مجال کس کی ہے جو آپ کی مرضی کے خلاف آپ کو معصوم نہ کہے!
اور معذرت خواہ ہوں کے بعد میں آپ کے ایس ایم ایس کا جواب نہیں لکھ سکا۔ در اصل ایس ایم ایس کرنے کی عادت نہیں رہی۔ لگتا ہے جیسے ایس ایم ایس لکھنا وقت کا ضیاع ہو، اور ایس ایم ایس فارورڈ کرنے کا کبھی جی نہیں کرتا۔ اگر میرے پاس احباب میں سے کسی کا ایس ایم ایس آجائے تو میں عموماً فون کر بیٹھتا ہوں۔ شاید پچھلے دو سالوں مین کوئی 20 کے قریب ایس ایم ایس کئے ہوں۔ ویسے اس سے پہلے کبھی بڑا جنون ہوا کرتا تھا، ایک بار تھوڑی سی ہیکنگ سرزد ہو گئی تھی تو رات بھر میں دو ہزار سے بھی زائد ایس ایم ایس کر دالے تھے۔
مجھے ابھی پاکستان کے موبائل نمبر سے ایس ایم ایس آیا ہے ۔ بڑے مزے کی اک ِ تصویر ہے ۔ اور لکھا ہوا ہے کہ کیا یہ ک ۔ ۔۔ ۔آپکی ہے؟ اگر آپکی نہیں تو اسے آگے فارورڈ کرتے جائیے جسکسی کی ہوگی کیا پتہ اسے مل جائے ۔
( یہ نمبر کسکا ہے کیونکہ میرے موبائل میں سیو نہیں ہے اسلئے نام کا پتا نہ چلا ۔ مگر ہے یہی سے کسی کا ہے ۔ عمار ؟ حجاب ؟
کیسی تصویر آگئی ہے باجو۔
کیسی تصویر ہے باجو ؟ حجاب نہیں ہوگی کیونکہ اس نے پہلے مجھے کیا ہوتا یہ میسیج اگر اس کے پاس ہوتا تو ۔۔۔
باجو ۔۔ مجھے بھی ایس ایم ایس کیا تھا کل کسی نے ، کھوتی کی تصویر والا آپ کو بھی کسی نے کیا ہوگا ۔۔ ویسے حیرت ہوئی مجھے پڑھ کر کہ اُس کسی نے بغیر پیکج کے ایس ایم ایس کیا کیسے آپ مجھے ذپ میں نمبر سینڈ کریں میں بتاؤں گی دیکھ کر اُس کسی کا نمبر ہے یا نہیں
باجو یہ عمر نے کیا ہے ۔۔۔ آج آپ کو یاد بھی کر رہا تھا کافی ۔۔۔ مس والے تھریڈ پر پوسٹ بھی کر گیا ہے آپ کے لئے وہ ۔۔۔