ہاہاہاہاہاہ یوفون والوں نے تنگ کر کے رکھا ہوا ہے آجکلیوفون کی بند سم کھولیں اور ڈھیروں انعامات حاصل کریں
مجھے اگر کوئ فراز ، غالب یا اقبال کے نام سے ایسا شعر بھیجے جو کسی بھی طور ان شعراء کا نہیں ہو سکتا تو سچ میں بہت غصہ آتا ہے۔ہم سمندر کی طرح ظرفِ وسیع رکھتے ہیں غالب
دل میں طوفان بھی ہو چہرے پہ سکوں رہتا ہے
میٹنگ کے بعد کھانا پینا تو ہو گا ناں۔مجھے تو لیب ایسوسی ایشن کی طرف آیاتھا کہ کل 2 دسمبر اروما ہوٹل میں ساڑھے سات بجے ماہانہ میٹنگ ہو گی