ابن توقیر
محفلین
بہت نیک خیال ہے۔ضرور ٹرائی کرنی چاہیے۔سنتے ہیں کہ بھینس کا گوشت استعمال کرتے ہیں۔میرےتجربےاور "معدے" کی رپورٹ کے مطابق طبیعت بھی بوجھل نہیں کرتا۔تارو جبہ کباب کے بارے میں کیا خیال ہے؟
بہت نیک خیال ہے۔ضرور ٹرائی کرنی چاہیے۔سنتے ہیں کہ بھینس کا گوشت استعمال کرتے ہیں۔میرےتجربےاور "معدے" کی رپورٹ کے مطابق طبیعت بھی بوجھل نہیں کرتا۔تارو جبہ کباب کے بارے میں کیا خیال ہے؟
جی بھینس کا ذکر ہی سنا ہے، اور یہ بھی سنا ہے کہ روزانہ صرف دو بھینسیں کام آتی ہیں۔بہت نیک خیال ہے۔ضرور ٹرائی کرنی چاہیے۔سنتے ہیں کہ بھینس کا گوشت استعمال کرتے ہیں۔میرےتجربےاور "معدے" کی رپورٹ کے مطابق طبیعت بھی بوجھل نہیں کرتا۔
نثار چرسی جو ربیع بھائی نے بتایا۔بغیرفون پر آرڈر کیے تو یہاں جانا بے وقوفی ہوگی،اگر فون پر بھی آرڈر دیا ہو تو بیٹھنے کی جگہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے تھکا دیتے ہیں۔مجھے ان کی یہی بات پسند نہیں آتی کہ جتنا بڑا ان کا نام ہے اس معیار کا ماحول نہیں دیتے۔کڑاہی تو ان کی واقعی لذت سے بھرپور ہوتی ہے مگر بیٹھنے کی جگہ پرسکون نہ ہونے کی وجہ سے اکتاہٹ ہوجاتی ہے۔پشاور میں اب طرح طرح کے چرسی تکے کھل گئے ہیں۔ اگر یہ رہنمائی بھی کر دیں کہ کون سا چرسی تکہ والا اصلی ہے، تو بہتر رہے گا۔
برگر سے گہری محبت رکھنے کی باوجود بھی ماموں کا نہیں سنا حالانکہ یہاں سے اکثر گزر ہوتا ہے۔اب کی بار چیک کرکے اپنا تجربہ لکھوں گا۔چاندنی چوک پر ماموں برگر۔
یہاں بھی دو ماموں برگر ہیں، جن میں نام کا کیس بھی چلا جو جعلی ماموں نے جیت لیا۔برگر سے گہری محبت رکھنے کی باوجود بھی ماموں کا نہیں سنا حالانکہ یہاں سے اکثر گزر ہوتا ہے۔اب کی بار چیک کرکے اپنا تجربہ لکھوں گا۔
ویسے یہ لڑی واقعی زبردست ہے۔
صوابی ثمر گل ہوٹل کے کابلی پلاؤ.
تکہ کڑاھی
ان کے رابطہ نمبر مل سکتے ہیں؟آمین فش سینٹر جرندو نہر (منصبدار) صوابی
تربیلا فش پوائنٹ تربیلا صوابی
دونوں میں سے اصلی کی پہچان؟یہاں بھی دو ماموں برگر ہیں، جن میں نام کا کیس بھی چلا جو جعلی ماموں نے جیت لیا۔
دال جھال چکیاں کی بھی مزے دار ہوتی ہے یا ہوتی تھی۔ جب تک سرگودھا رہا اکثر جانا ہوتا تھا پر اب تو کافی سال ہوگئے نہیں چکر لگا۔جی روڈ پر ہی سفر کرتے گجرات اور کھاریاں کے سنگم پر میاں جی دا ہوٹل جس کی مشہور ترین ڈش ان کی دال ہے. جب سے ہوش سنبھالا ان کی دال فرمائشی پروگرام پر کھائی. اب تو ان کے بیٹوں/پوتوں نے اس کو بہت بڑے ریستوران کی شکل دے دی ہے. لیکن دال کا ذائقہ ویسا ہی بہترین ہے.
وہاں کسی سے بھی پوچھیں گے تو پتہ چل جائے گا۔دونوں میں سے اصلی کی پہچان؟
اگر کیس جعلی والے نے جیت لیا ہے تو پھر اصلی نے کیا کمی بیشی کی ہے نام میں؟
اور جو مزہ بیچ سمندر جہاز کے عرشے پر کرنے میں ہے وہ ساحل کنارے ریت پر کرنے میں نہیں۔جو مزہ سمندر کے کنارے ریت پر بیٹھ کر گرلنگ کرنے کا مزا ہے وہ گھر کی چھت پر نہیں ۔
تسی کراچی رہ کے گرلنگ دے آداب وی نہیں سکھے!!!
کیا یہ بلیو ایریا میں ہے؟؟؟آگے وانگ فو کے چائنیز کا بھی کیا کہنا۔
عام طور پر لوگ مچھلی کو تناول فرماتے ہیں، یہ نوش جاں کا طریقہ کیا ہوگا؟گارڈن میں ورائیٹی فش کی مشہور مچھلی چٹنی کے ساتھ نوشِ جاں فرمالیں۔۔۔
توجہ دلانے کا شکریہ۔۔۔عام طور پر لوگ مچھلی کو تناول فرماتے ہیں، یہ نوش جاں کا طریقہ کیا ہوگا؟
عام طور پر لوگ مچھلی کو تناول فرماتے ہیں، یہ نوش جاں کا طریقہ کیا ہوگا؟
ہمارے ایک دوست فرماتے ہیں کہ نوش جاں بھی چلے گا، ہم نے اعتراض کیا تو فرمانے لگے، کہ اہلِ زباں ہم ہیں کہ آپ؟ پس، ہم نے اپنا اعتراض واپس لے لیا۔توجہ دلانے کا شکریہ۔۔۔
تصحیح کردی۔۔۔
جس بات پر ہم دوسروں کو ٹوکتے تھے، آج ہمارے گلے پڑگئی۔۔۔
مکافات عمل!!!
ماما بوہری
یہ سارے کاروبار ماموؤں نے سنبھال لیے ہیں۔ماموں فش
کیونکے او مامے لگدے نیںیہ سارے کاروبار ماموؤں نے سنبھال لیے ہیں۔
یہ کراچی کے جگت ماموں ہیں۔یہ سارے کاروبار ماموؤں نے سنبھال لیے ہیں۔