آپ کے شہر کے پکوان

ہم کالج کے زمانے میں سیر سپاٹے کو نکلے جولائی کا مہینہ تھا راستے میں گوجرانوالہ آیا تو دوست نے کہا یہاں کے چڑے بہت مشہور ہیں میں لے کر آتا ہوں وہ بس سے نکلا کافی دیر بعد مایوس لوٹا آ کر کہنے لگا جس سے بھی چڑوں کا پوچھا کہ کہاں سے ملیں گے تو وہ دوکاندار کہنے لگا "پلوان جی پاٹنا جے"
 

ہادیہ

محفلین
اک واری سمندر دے کنارے ریت تے بہ کے فیملی تے دوستاں نال گرلنگ کر کے ویکھو فیر گل کرنا۔ فیر دسنا چھت چنگی یا ریت؟
ہمارے ہاں سمندر نہیں ہے "کھالے" ہیں۔ :p
نہر بھی ہے۔ گھر سے بہت نزدیک ہے۔ اور اس کے اردگرد پڑی ہوئی مٹی ۔۔اتنی صاف ہے کہ وہاں سے گزر ہی بچ بچا کے جائیں تو قسمت اچھی:laugh:
ریت ساحل سمندر۔۔۔ ان سب سے لطف اندوز ہونے کا کبھی زندگی نے موقع دیا تو یقینا بہت اچھا لگے گا:)
 
ہمارے ہاں سمندر نہیں ہے "کھالے" ہیں۔ :p
نہر بھی ہے۔ گھر سے بہت نزدیک ہے۔ اور اس کے اردگرد پڑی ہوئی مٹی ۔۔اتنی صاف ہے کہ وہاں سے گزر ہی بچ بچا کے جائیں تو قسمت اچھی:laugh:
ریت ساحل سمندر۔۔۔ ان سب سے لطف اندوز ہونے کا کبھی زندگی نے موقع دیا تو یقینا بہت اچھا لگے گا:)
اس سے تو بہتر ہے کسی پارک یا باغ میں کر لیں گرلنگ ۔ ۔
 

ابن توقیر

محفلین
سیزن کا مہینہ کون سا ہوتا ہے؟؟؟
ہمارے یہاں "لیتر گاہ" کے سیزن میں بٹیرے خاصی تعداد میں "گرفتار" ہوتے ہیں۔مارچ میں آمد شروع ہوجاتی ہےتب "بُلارا" اور جال وغیرہ لگادیا جاتا ہے، اپریل میں جب گندم کی کٹائی وغیرہ شروع ہوتی ہے تب خوب بٹیرے قابو آتے ہیں۔مئی میں بھی یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے پر تب ان کی تعداد برائے نام رہ جاتی ہے۔
 

سید عمران

محفلین
بہتر ہوگا کہ لڑی کے موضوع تک محدود رہیں۔۔۔
ورنہ بعد میں اگر کوئی معلومات حاصل کرنا چاہے تو غیر متعلقہ مراسلوں سے اکتا جائے گا!!!
 

عباس اعوان

محفلین
گوشت کےشوربے میں روٹی کے ٹکڑے ڈال کر کھانے کو "ثرید" کہا جاتا ہے۔ اس سے روٹی نا صرف نرم ہوجاتی ہے بلکہ بہت ہی لذیذ لگتی ہے کھانے میں۔ ہم لوگ گھر میں جب بھی شوربے والا گوشت پکائیں تو اکثر ثرید بنا کر کھاتے ہیں۔
پختونخوا والے اس کو ثوبت کہتے ہیں۔
 

ربیع م

محفلین
چرسی تکہ کا شمار پشاور کی خاص سوغاتوں میں ہوتا ہے ویسے تو شنواری تکہ بھی کافی مشہور ہے لیکن چرسی تکہ کا کوئی مقابلہ نہیں.
 
Top