آپ کے شہر کے پکوان

15624581_626796734171117_969559395006414848_n.jpg

اب لاہور میں کئی جگہ سے ملتے ہیں، مگر اردو بازار کے باہر سے ملنے والے بہت لذیذ ہوتے ہیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
کسی نے کراچی کے تین ہٹی کے پائے کا تذکرہ کیا ۔
لیکن معلوم نہیں اب بھی ہوتے ہیں یا نہیں ۔ پچھلے دس سالوں نہ جانے کیا کھل گیا کیا بند ہوا۔
 

ہادیہ

محفلین
آپ گھر کی چھت پر کر لیں۔ :p
ویسے آپس کی بات ہے ہم نے گھر کی چھت پر ہی یہ کام کیا ہوا ہے:rollingonthefloor:
ساحل سمندر نہیں ہے نا۔۔:laugh:
لئیق بھائی گورنمنٹ نے عوام کو فضول خرچی سے بچانے کے لیے ایسا کیا ہوگا۔ بھئی گوشت ہی کھانا ہے تو گھر میں کونسا ہضم نہیں ہوسکتا۔ :heehee::laughing:
 
لئیق بھائی گورنمنٹ نے عوام کو فضول خرچی سے بچانے کے لیے ایسا کیا ہوگا۔ بھئی گوشت ہی کھانا ہے تو گھر میں کونسا ہضم نہیں ہوسکتا۔
اک واری سمندر دے کنارے ریت تے بہ کے فیملی تے دوستاں نال گرلنگ کر کے ویکھو فیر گل کرنا۔ فیر دسنا چھت چنگی یا ریت؟
 

سید عمران

محفلین
بات چل نکلی حلوے کی تو۔۔۔
سردیوں کی ایک سوغات گاجر کا حلوہ بھی ہے۔۔۔
تو جانتے ہیں کراچی کی ان دوکانیں کے بارے میں جہاں گاجر کا بہترین حلوہ ملتا ہے۔۔۔
طارق روڈ پر اللہ والی چورنگی کے قریب رحمت شیریں، جامع کلاتھ مارکیٹ کے قریب دلپسند، واٹر پمپ چورنگی پر محمود سوئیٹس، جمشید روڈ پر یادرگار فش والی گلی میں کافی اندر جاکر فتح حلوائی کا حلوہ اور حسن اسکوائر کے قریب ممتاز منزل کے اسٹاپ پر عصرِ شیریں!!!
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
جی ٹی روڈ پر میاں جی وغیرہ میں ملتے ہیں مگر ان کی لذت تازہ پکڑے گئے بٹیروں سی نہیں ہوتی۔بٹیرکھانے ہیں تو آپ کی دعوت کی جاسکتی ہے۔"سیزن" میں پکڑتے ہیں یہاں ہماری طرف بھی۔
سیزن کا مہینہ کون سا ہوتا ہے؟؟؟
 
Top