آ جائیں بھیا۔حیدری مارکیٹ کے سامنے بوہری جماعت خانے کے قریب بوہری کاکا سوپ والا کا سوپ اور چنا چاٹ کھائیے اور کھلائیے!!!
جی نہیں ایسا تو نہیں ہے ۔ ۔کراچی والے سمجھتے ہیں کہ صرف ہمیں کھانے پینے کا شوق ہے۔
جامع کلاتھ مارکیٹ کے قریب دلپسند کے چکن سموسے، رس ملائی اور نرم ملائم گلاب جامن کا تصور ہی منہ میں پانی بھر لاتا ہے!!!
زیادہ تر سوپ والے کنور کیوب استعمال کرتے ہیں چکن اوپر لٹکاکر دکھایا جاتا ہےکراچی کے علاقے پاپوش نگر میں پشاوری یخنی سوپ کے نام سے سوپ کیفے ہے۔یہاں موسم سرما میں بٹیر کا سوپ خصوصی طور پر تیار کیا جاتا ہے۔اہل کراچی موسم سرما میں بٹیر کا سوپ پینے کے لیے اس سوپ کیفے کا رُخ کرتے ہیں۔
ہمارے ایک بزرگ کہا کرتے تھے کہ یہ مرغی ہوتی بھی پلاسٹک کی ہے۔چکن اوپر لٹکاکر دکھایا جاتا ہے