آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

لاریب مرزا

محفلین
حمیرا بہنا! گیمز میں.بالکل نہیں کھیلتی :D اور ایپلیکیشنز بھی بہت کم ہیں میرے سیل فون میں۔. :go-away: کیونکہ میں نے بس کچھ مخصوص ایپس ہی استعمال کرنے ہوتے ہیں.. اس کے علاوہ کچھ استعمال کرنے یا تلاشنے کی زحمت نہیں کرتی میں.. :battingeyelashes: دراصل میرا زیادہ وقت اپنے مضمون اور لیکچر سے متعلق مواد تلاشنے میں گزرتا ہے۔. اس لیے گیمز اور باقی ایپلیکیشنز کی طرف میرا دھیان نہ ہونے کے برابر ہے، اور کچھ میری اس طرف دلچسپی بھی نہیں ہے.. :)
 

فاتح

لائبریرین
زیک میراخیال ہے کہ جب تم نے چیک کیا ہو شاید تب نہ چلی ہو گی مگر اب تک تو چل گئی ہو گی۔ واللہ اعلم ۔کوئی تازہ تجرباتی تصدیق کرے تو صحیح پتہ چلے۔
تازہ ترین تجرباتی تصدیق بھی حاضر ہے۔ پاکستان میں کہیں بھی گوگل میپس ٹرن بائے ٹرن نیوی گیشن کی سہولت میسر نہیں۔
عین ممکن ہے کہ گوگل نہ ہومحض سائجک ہی ہو، کیوں کہ کئی سال (تین یا چار) پہلے کی بات ہے ۔
آپ یقیناً بھول رہے ہیں۔ وہ صرف سجک ہو گی
 

فاتح

لائبریرین
ایک زمین کا دوسرا مریخ کا میپ دکھاتا ہے
ایک ہی زمین کے ایک ہی خطے کو آپ گوگل میپس میں دیکھیں اور پھر ایپل کے گھٹیا میپس میں دیکھیں، فرق سمجھ میں آ جائے گا۔ :laughing:
ایسے ہی اگر سجک اور ٹوم ٹوم دونوں نے اپنے اپنے میپس بنائے ہوئے ہوں تو دونوں میں ایک ہی جگہ دیکھنے پر فرق محسوس ہو گا۔ اس فرق کی بات کر رہا ہوں۔
 
اچھا
مگر میں نے سجک اور ٹوم ٹوم دونوں ایک اساتھ استعال کیے اور دونوں الگ الگ نیویگیشن کررہے تھے
دو الگ الگ موبائل فونز بھی بولو ساتھ میں ایک موبائل پر دو نیویگیشن ایپس ایک ساتھ نہیں چلا سکتے :)
ہاں ایک بند کر کے چلاو تو ٹھیک ہے
 
ifonts
اگر آپ کے فون میں آئی فونٹ نہیں ہے تو ابھی ڈاؤن لوڈ کر لو پھر نا کہنا کہ بتایا نہیں
aiqfyPOu9UQFYyf2DTYWmw-LC-hHKzL_vAdwo8yLKjaHa2lGc2r1NWtnpcY9fXmjPf4=h900

اگر آپ روٹ یوزر ہیں تو کیا ہی بات ہے کوئی سا بھی اردو نستعلیق فونٹ انسٹال کر سکتے ہیں ۔۔۔۔
اگر نہیں تو جو مفتی میں مل رہے ہیں انہی کو ٹرائی کرتے رہیں :)
کافی اچھے فونٹس ہیں اس میں
 
Top