آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

مجھے یہ بتایا جائے کہ کوئی بھی تصویر اپلوڈ کیسے کی جاتی ہے اس فورم میں؟؟؟
اس کا طریقہ یہ ہے کہ فیس بک، https://imageshack.com، یا http://tinypic.com/index.php جیسی کیسی ویب سائٹ پر تصویر اَپ لوڈ کریں اور پھر اس تصویر کا ایڈریس کاپی کر کے یہاں ایڈیٹر میں موجود "تصویر" والے آئیکون کو کلک کریں اور سامنے آنے والے باکس میں پیسٹ کر کے اوکے کر دیں۔ یا پھر تصویر کو اَپ لوڈ کرنے کے بعد اس کو کاپی کریں اور پھر یہاں ایڈیٹر میں پیسٹ کریں۔
 
مزید کچھ تھیمز کے ساتھ
یہ تھیم بچوں کو پسند ہے اس میں گریوٹی سینسر کے ساتھ یہ اوپر موجود بیلیں مومنٹ سینس کر کے جھولتی ہیں۔ اور پری بھی بہت کیوٹ ہے بس گھڑی عجیب سی ہے۔
xyib.png


ایک اور تھیم
8zyi.jpg
 
Top