عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا وہ تو ابھی ابھی نظر پڑی ہے۔اچھا تو آپ نے یہاں بھی چیک لگایا ہوا ہے ؟
ہماری طرف سے بھی بہت مبارک ہو نیلم آپ کو، ماشاءاللہ خوب رفتار ہے آپ کی۔ ہم تو بامشکل 6 سال میں 6000 تک پہنچے ہیں۔
بھیا وہ تو ابھی ابھی نظر پڑی ہے۔اچھا تو آپ نے یہاں بھی چیک لگایا ہوا ہے ؟
ہماری طرف سے بھی بہت مبارک ہو نیلم آپ کو، ماشاءاللہ خوب رفتار ہے آپ کی۔ ہم تو بامشکل 6 سال میں 6000 تک پہنچے ہیں۔
بہت شکریہ بھائی...میں نےجتنی دیر میں ایک ہزار مکمل کیےتھےاُتنی ہی جلدی 2 ہزار کرلیے..آج اس دھاگے میں تو جواب دے دے کہ اور اطلاعات وصول کرکر کے میرادماغ گھوم گیا....اچھا تو آپ نے یہاں بھی چیک لگایا ہوا ہے ؟
ہماری طرف سے بھی بہت مبارک ہو نیلم آپ کو، ماشاءاللہ خوب رفتار ہے آپ کی۔ ہم تو بامشکل 6 سال میں 6000 تک پہنچے ہیں۔
ہممممم خوبصورت....اور اثر؟ذیشان کے معنی ہیں ہیں بڑی شان والا
نام اور مطلب دونوں اچھےہیں ..اور اثر کے بارے میں آپ کو کیا لگتاہے؟
بہت شکریہ بھائی...میں نےجتنی دیر میں ایک ہزار مکمل کیےتھےاُتنی ہی جلدی 2 ہزار کرلیے..آج اس دھاگے میں تو جواب دے دے کہ اور اطلاعات وصول کرکر کے میرادماغ گھوم گیا....
تو پتا لگایئے.مطلب تو بہت اچھاہے...ہمارے نام کا مطلب ہے۔
فہم والا یعنی ذہین انسان
اب اس کا اثر پتہ نہیں کتنے پرسنٹ ہے ہم پر
اثر تو اس کے الٹ ہے، سلطانِ ذیشان کی بجائے ہم درویش منش ہیںہممم مم خوبصورت....اور اثر؟
ایک زمانے میں جب ہم بلاگنگ کرتے تھے۔تو پتا لگایئے.مطلب تو بہت اچھاہے...
جی بھیا...ایسا ہی لگتاہےlolllllایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں دیکھیےکتنےمراسلے ہو گئے..اور لاتعداد اطلاعات..واقعی آپ تھوڑا سا "ریسٹ" کر لیجے، ورنہ ایسا نہ ہو کہ آپ اسی گھومے ہوئے دماغ کے ساتھ سب کو جوابات دینا شروع کردیں۔
چیلنج والےدھاگےمیں جاکہ جواب دینےسےlolllllایک زمانے میں جب ہم بلاگنگ کرتے تھے۔
تو ہمارے بلاگ کا نام تھا "فہیم" اور اس کے نیچے ٹیگ لائن کچھ یوں تھی۔
Fahim
just by name
ویسے یہ پتہ کیسے لگایا جاتا ہے
ذہین تو آپ ہیں ہی۔ اس میں کیا شک ہے۔ انٹیلیجنس کا کام ہر کسی کے بس کا کہاں ہوتا ہے۔
ویسے آپ کا نام کچھ آدھا آدھا لگ رہا ہے۔ باقی آدھا نام کہاں ہے۔
محمد امین بھائی کہاں ہیں؟
درویش توٹھیک یہ منش کیاہے؟اثر تو اس کے الٹ ہے، سلطانِ ذیشان کی بجائے ہم درویش منش ہیں
دوبارہ غورسےدیکھےlollllیہ تو آپ نے اقتباس کو خالی چھوڑ دیا
یعنی اب ہمیں پہلے وہ دھاگہ تلاشنا پڑے گاچیلنج والےدھاگےمیں جاکہ جواب دینےسےlolllll
بلکلیعنی اب ہمیں پہلے وہ دھاگہ تلاشنا پڑے گا
اسے کہتے ہیں ذہانت + چالاکیدوبارہ غورسےدیکھےlollll