انیس الرحمن
محفلین
ویسے احمد بھائی آج کے دور میں خوش اور شاد وہی ہے جس کے پاس سونا ہے۔اس کا مطلب شادمان یا خوش وغیرہ بنتا ہے۔
جیسے کہ سونے والی۔
اور آپ کا نام کا تو جواب نہیں۔
ویسے احمد بھائی آج کے دور میں خوش اور شاد وہی ہے جس کے پاس سونا ہے۔اس کا مطلب شادمان یا خوش وغیرہ بنتا ہے۔
سنجیدہ ہو کر ایسےسنجیدہ کیسے لیتے ہیں بھیا؟
تو صفحہ نمبر پانچ پر جواب نمبر 94 کیا ہے؟ ہیں بولوپتہ ہےجیlollll
پھر مقدس کو کہوں گی کہ چینج کرلے ، وہ خواجہ کا گواہ ڈڈو ہی کہتی رہتی ہے ۔جی بلکل...
نہیں عمران صاحب نے ابھی تک پاکستنا میں پیر نہیں پھنسائے ہیں کئی سال سے ڈیپوٹیشن پر ہیںاب عمران صاحب نے ریٹائرمنٹ لے کر پاکستان میں سکونت اختیار کرلی ہے۔ اورشناخت چھپانے کی غرض سے خود کو پاکستانی کہلاتے پھر رہے ہیں۔
محترم بھائی آپ نے " نیلم اور یاقوت " کو اک ہی جواہر میں گنا ۔ جبکہ یہ دونوں الگ الگ جواہر ہیں ۔
نیلم
نیلا صاف شفاف چمکدار ۔ نیلم جسے سنسکرت میں نیلا ، انگریزی میں سیفائر اور فارسی عربی میں یا قوت ارزق کہتے ہیں نہایت ہی وعمدہ نیلگوں جواہر ہے ۔ اس کی چمک دمک اور آسمانی نیلی رنگت دل کو بہت بھاتی ہے۔ یہ جواہر زمانہ قدیم سے مشہور چلا آرہا ہے ۔ ایک مہانیل نامی نیلم ہوتا ہے۔ جسے اگر اس سے سو حصہ زیادہ دودھ میں ڈال دیں تو اس کی چمک سے دودھ نیلے رنگ کا دکھلائی دیتا ہے۔ ایک اندر نیل نامی نیلم ہوتا ہے ۔ سبز ین نیلا یا نیلا مائل سبزی ۔ (۲)لال پن نیلا ، (۳) خوب نیلا یعنی گہرا نیلگوں ، اہل عرب و فارس نیلم کویا قوت ارزق کہتے ہیں لیکن فی الحقیقت یہ یا قوت سے ایک علیحدہ جواہر ہے
اصلی نیلم کا رنگ نیلا ہے جس کے باعث یہ نیلم کہلاتا ہے پھر بھی کئی ایک رنگوں کی جھلک ان میں ظاہر ہوتی ہے۔ نیلم کا رنگ آسمانی نیلگوں اور یا قوت کا رنگ سرخ ہوتا ہے۔ نیلم کا رنگ مادہ کروپ ( ایک مشہور عنصر) کی ترکیب کے باعث ہوتا ہے۔ گرمی کے تاب سے سفید اور زردی مائل نیلم سفید ہو جاتے ہیں لیکن مشرقی نیلم کا رنگ گیس کی روشنی کے آگے ایسا ہی رہتا ہے۔
یاقوت
یا قوت معدنی جواہر ہے جوکہ اپنے معدن میں گندھک اور خالص پارے سے بنتا ہے۔
نہایت سرخ شفاف چمکدار ۔ انگریزی میں روبی اور ہندی میں مانک کہتے ہیں۔بڑا بیش قیمت جواہر ہے۔ یہ ندرت رنگت اور خوش و ضعی کے باعث سب جواہرات سے افضل گنا جاتا ہے اور نہایت ہی قبول نظر ہے۔اس کو شب چراغ بھی کہتے ہیں۔
یہ صرف الماس سے کاٹا جاسکتا ہے۔یہ نیلم ، زمرد ،پکھراج ، بھیکہم کو کاٹ سکتا ہے۔اس کا رنگ قرمزی ، کبوتر کے خون سا سرخ اور ارغوانی رنگ مائل ہوتا ہے۔سرخ رنگ یا قوت کو گرمی دی جائے تو اس کی چمک بڑھتی ہے ۔ اور سرخی مائل سفید رنگ یاقوت کو گرمی پہنچانے سے سرخ ہو جاتا ہے۔
نیلم نام کا نسوانی معنی یہ لیاجائے گا کہ
خوبصورت دل کو بھانے والی صاف شفاف ہستی
پر اب تو موصوف شادی کے بعد گھر بسانے کے چکر میں ہیں۔ سنا ہے منگنی کیئے بیٹھے ہیںنہیں عمران صاحب نے ابھی تک پاکستنا میں پیر نہیں پھنسائے ہیں کئی سال سے ڈیپوٹیشن پر ہیں
سوری میں بول نہیں سکتی..صرف لکھ سکتی ہوں....سنجیدہ ہو کر ایسے
تو صفحہ نمبر پانچ پر جواب نمبر 94 کیا ہے؟ ہیں بولو
غلطی ہر انسان ہو سکتی ہےپر اب تو موصوف شادی کے بعد گھر بسانے کے چکر میں ہیں۔ سنا ہے منگنی کیئے بیٹھے ہیں
تمہارے قول و فعل میں تضاد ہے لڑکی ۔ وہاں تم نے بتاؤ بتاؤ کا شور ڈال رکھا ہے ۔ یہاں لکھنے کی باتیں کر رہی ہو۔سوری میں بول نہیں سکتی..صرف لکھ سکتی ہوں....
اور آپ نےیہ غلطی جان بوجھ کےکی یا غلطی سےغلطی ہوگئی...lolllغلطی ہر انسان ہو سکتی ہے
کتنا؟تمہارے قول و فعل میں تضاد ہے لڑکی ۔ وہاں تم نے بتاؤ بتاؤ کا شور ڈال رکھا ہے ۔ یہاں لکھنے کی باتیں کر رہی ہو۔
دیکھا میں جب سنجیدہ ہوتا ہوں تو کتنا سنجیدہ ہوتا ہوں۔
میں نے تو کی ہی نہیں یہ سیاسی بیان ہےاور آپ نےیہ غلطی جان بوج کےکی یا غلطی سےغلطی ہوگئی...lolll
ویسے احمد بھائی آج کے دور میں خوش اور شاد وہی ہے جس کے پاس سونا ہے۔
جیسے کہ سونے والی۔
اور آپ کا نام کا تو جواب نہیں۔
اتنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور یہ سیاسی بیان آپ نےہی کسی دھاگےمیں دیاتھا....میں نے تو کی ہی نہیں یہ سیاسی بیان ہے
بس...اتناسااتنا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اس بارے میں واجبی سی معلومات تھیں آپ نے گراں قدر اضافہ کیا۔ چلیں اس بہانے نیلم بہنا کو بھی اپنے نام کا صحیح مطلب پتہ چل گیا۔محترم بھائی آپ نے " نیلم اور یاقوت " کو اک ہی جواہر میں گنا ۔ جبکہ یہ دونوں الگ الگ جواہر ہیں ۔
نیلم نام کا نسوانی معنی یہ لیاجائے گا کہ
خوبصورت دل کو بھانے والی صاف شفاف ہستی
اوریہ کس نےکہا آپ سے؟بس بھیا ہم تو اسی لئے خاموش تھے کہ ہمارا نام بہت اچھا ہے اور ہم خود ہرگز ہرگز اتنے اچھے نام کے قابل نہیں ہیں۔