نیلم
محفلین
ہاہاہاہا بلکلاسے کہتے ہیں ذہانت + چالاکی
مجھ سے آپ یہ دونوں چیزیں اُدھار لے سکتے ہیں....
ہاہاہاہا بلکلاسے کہتے ہیں ذہانت + چالاکی
اوکےاوکے باس
ملتے ہیں ایک بریک کے بعد پھر آکر آپ کے اس چیلنج والے دھاگے کو دیکھتے ہیں
"ٹہنا نا گواہ ڈڈو" پنجابی نہیں، پوٹھوہاری میں کہتے ہیں۔ پنجابی میں "خواجہ دا گواہ ڈڈو" ہوتا ہے۔ہاہاہاہاہا...نہیں ناعمہ..ایسا نہیں ہے .ٹہنا نا گواہ ڈڈو..(ہمارےچھچھ ایریا میں ٹہن اُس نہرکو بولتےہیں جو گاؤں میں پانی اکھٹا ہونےسےبن جاتی ہےاور ڈڈو.مینڈک کو)اسی لیے اردومیں عیسی کا گواہ موسی اور پنجانی میں ٹہنا نہ گواہ ڈڈو...lollllll
ہاہاہاہا بلکل
مجھ سے آپ یہ دونوں چیزیں اُدھار لے سکتے ہیں....
واہ واہ کیا بات ہےغلط
ناعمہ کا کا مادہ " ناعم " ہے جو کہ کسی شے کی ملائمت بیان کرتا ہے ۔
سو " ناعمہ " نام کا نسوانی معنی
نرمی و گداز سے بھرپور ہستی
ارے بھیا میں نے یہ ڈدو والی بات پر غلط نہیں کہا وہ نام کے مطلب کی بات کر رہی تھی میں۔عینی، آپ کو اس بات کا پس منظر نہیں پتہ، اس لئے آپ غلط کہہ رہی ہیں۔ کسی وقت مقدس سے پوچھیں کہ "خواجہ کا گواہ ڈڈو" کا پس منظر کیا ہے، پھر آپ کو یہ بات شاید غلط نہیں لگے گی۔
محترم بھائیمحمد ----- قابلِ تعریف، پسندیدہ
ساجد ---- سجدہ کرنے والا
شکر ہے اس بابرکت ذات کا کہ میرے نام سے پہلے محمد جڑا ہوا ہے
متفق...میرے نام کا مطلب ہے تو شفیق اور مہربان ہے اور مجھ پر اس کا اثر بھی بہت زیادہ ہے۔
متفق2متفق...
شکر ہےآپ نےبتادیا...اسی لیےاب آپ کو یہ دونوں چیزیں نہیں مل سکتیایک احمق کو یہ چیزیں ادھار دینا خطرناک ہوسکتا ہے
ایسا نہ ہو یہ دونوں ہماری حماقتوں کی نظر ہوجائیں
متفق2میرے نام کا مطلب ہے تو شفیق اور مہربان ہے اور مجھ پر اس کا اثر بھی بہت زیادہ ہے۔
ماشاءاللہ محمد نام بہت ہی خوبصورت ہے..محمد ----- قابلِ تعریف، پسندیدہ
ساجد ---- سجدہ کرنے والا
شکر ہے اس بابرکت ذات کا کہ میرے نام سے پہلے محمد جڑا ہوا ہے
آپ نے بلکل ٹھیک سناہے...بہت شکریہ عینی....سنا ہے لوگ 2000 کا ہندسہ پار کر چکے
احمقوں کے لیے یہ بھلا کس کام کیشکر ہےآپ نےبتادیا...اسی لیےاب آپ کو یہ دونوں چیزیں نہیں مل سکتی
ہاہاہاہاہاہااحمقوں کے لیے یہ بھلا کس کام کی