آپ کے نام کا مطلب اور اثر

فہیم

لائبریرین
ٹھیک ،،جوتااورتھپڑکھانےکےبعدجب آپ بھاگوگےتوپانی فری:D
شہزادی اتنی کنجوس بھی ہوتی ہیں کیا۔

کہ جوتوں کی بھی جوڑی کے بجائے ایک ہی جوتا
دوسرے پیر میں پھر کیا پہنیں گے ہم۔

اور یہاں تو حد ہے کنجوسی کی
شہزادی اور صرف پانی:confused:
 
Top