فہیم
لائبریرین
نیلم شہزادی
ہری بھری ہوگئینگ
نیلم شہزادی
چلے اب پیلی بھی ہوگئینیلم شہزادی
ہری بھری ہوگئینگ
اب اگلی باریچلے اب پیلی بھی ہوگئی
نہیں اب میرےپاس ایموشن ختم ہوگئےہیں ،،،لال والا کوئی نہیںاب اگلی باری
لال کی ہونی ہے کیا
شہزادیوں کے پاس بھی بھلا کچھ ختم ہوتا ہےنہیں اب میرےپاس ایموشن ختم ہوگئےہیں ،،،لال والا کوئی نہیں
محترشمشاد بھائی۔ ٖقرۃ کے عربی زبان میں دو معانی ہیں۔ایک ٹھنڈک اور دوسرا رسوب۔( کسی مایع میں نیچے رہ جانے والا مادہ sediment gravel ) وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس گیند کی آپ بات کر رہے ہیں وہ ک سے ہوتا ہے ۔جیسا کہ ہم ادو میں کرہ ارض ۔۔۔ر پر تشدید کے ساتھ۔۔۔ استعمال کرتے ہیں جو کہ درست نہیں۔۔۔اور اسی کیے فٹبا ل کو یہاں کرۃ القدم کہا جاتا ہے۔شاعر مشرق نے بھی ضرب کلیم میں ً کرہ ارض ً کو ر پر بغیر تشدید استعمال کیا ہے۔ٖ۔۔۔۔۔اور قرۃ العین تو بہت مانا ہوا نام اور انہی معانی میں اردو نظم و نثر میں کثرت سے مستعمل ہے۔عین کا مطلب آنکھ تو سمجھ میں آتا ہے لیکن قرۃ کا مطلب ٹھنڈک تو نہیں ہوتا۔
قرۃ عربی میں زمین کی طرح گول کو کہتے ہیں۔ فٹ بال کو بھی قرۃ کہتے ہیں۔
یہاں کرنا کیا ہے نیلم
آپ نے یہاں اپنےنام کامطلب بتاناہےاور یہ بھی بتاناہےکہ آپ پرآپ کےنام کا کتنااثرہےیہاں کرنا کیا ہے نیلم
پر یہ میرا اصلی نام نہیں ہے اب کیسے بتاؤنآپ نے یہاں اپنےنام کامطلب بتاناہےاور یہ بھی بتاناہےکہ آپ پرآپ کےنام کا کتنااثرہے
میرے نام کا مطلب ہے انتظام کرنے والی۔ اور اس کا مجھ پر کتنا اثر ہے یہ تو میرے سسرال والے ہی بتا سکتے ہیں
واؤ،،،پھر تو سارےانتظام آپ کےہی حوالےہوں گےبہت ڈیفرنٹ سامینگ ہے،،مجھےکافی اچھالگامیرے نام کا مطلب ہے انتظام کرنے والی۔ اور اس کا مجھ پر کتنا اثر ہے یہ تو میرے سسرال والے ہی بتا سکتے ہیں
اچھا پھر آپ اپنے سسرال والوں کو بھی یہاں کا ممبر بنائیںمیرے نام کا مطلب ہے انتظام کرنے والی۔ اور اس کا مجھ پر کتنا اثر ہے یہ تو میرے سسرال والے ہی بتا سکتے ہیں
اگر آپ اپنااصلی نام نہیں بتاناچاہتی توصرف مطلب ہی بتادےنام کا،،،جیسےآپ کو بہترلگےویسے کر لیں۔پر یہ میرا اصلی نام نہیں ہے اب کیسے بتاؤن
مطلب توبہت اچھاہے،،،اور اثر کتناہےاس نام کا آپ پہمیرے نام کا مطلب ہے خوش و خرم، تروتازہ
میرے سسرال والوں سے دو ممبر ہیں۔ ایک تو یہ جناب ہیں اور دوسرا میری نند بھی ہےاچھا پھر آپ اپنے سسرال والوں کو بھی یہاں کا ممبر بنائیں
انتظام تو میرے ہی حوالے ہوتے ہیں لیکن نمبر کوئی اور لے جاتا ہےواؤ،،،پھر تو سارےانتظام آپ کےہی حوالےہوں گےبہت ڈیفرنٹ سامینگ ہے،،مجھےکافی اچھالگا
بہت اثر ہے اتنا ہے کہ میں لڑائی بھی ہنس ہنس کر کرتا ہوںمطلب توبہت اچھاہے،،،اور اثر کتناہےاس نام کا آپ پہ
اچھا تو آپ کے سسرال میں صرف د و ممبر ہیںمیرے سسرال والوں سے دو ممبر ہیں۔ ایک تو یہ جناب ہیں اور دوسرا میری نند بھی ہے