نیلم
محفلین
اور آپ پہ اس نام کاکتنااثرہےشمشاد - ایک درخت کا نام بھی ہے جو بہت اُونچا ہوتا ہے۔
اور آپ پہ اس نام کاکتنااثرہےشمشاد - ایک درخت کا نام بھی ہے جو بہت اُونچا ہوتا ہے۔
جی جی بلکل بجا کہتی ہیںنام کامطلب تونایاب بھائی نےبتادیا،،،اب آپ پہ نام کاکتنااثرہےیہ توآپ ہی نےبتاناہے
![]()
نووووووووووووووووجی جی بلکل بجا کہتی ہیںاس کے لئے بھی ہو نہ جائے ایک چھوٹی سی بریک
...کیا خیال ہے
![]()
اچھا !! بریک نہیں دیتی اپ میمنوووووووووووووووو![]()
ہاہاہاہاہاہااچھا !! بریک نہیں دیتی اپ میمنام کا اثر مجھ پر تو کیا ہی ہونا تھا الٹا میرا اثر ہو گیا ہے نام پر بھئ
اب تو نام بھی پناہ مانگتا ہوگا کہ یا الله کس پر رکھ دیا گیا ہوں .ہاہاہاہا
![]()
میم اب میں گھر جا سکتی ہوں کیا؟ہاہاہاہاہاہا![]()
ٹھیک،،آپ نےآج کاکام ختم کرلیاہےاب چھٹی آپ کیمیم اب میں گھر جا سکتی ہوں کیا؟میری چھٹی ہو گئی ہے نہ اب
..گھر جا کر شکایت لگانی ہے آپکی کہ ٹیچر نے بریک نہیں دی تھی آج
![]()
میم اب میں گھر جا سکتی ہوں کیا؟میری چھٹی ہو گئی ہے نہ اب
..گھر جا کر شکایت لگانی ہے آپکی کہ ٹیچر نے بریک نہیں دی تھی آج
![]()
میم اب میں گھر جا سکتی ہوں کیا؟میری چھٹی ہو گئی ہے نہ اب
..گھر جا کر شکایت لگانی ہے آپکی کہ ٹیچر نے بریک نہیں دی تھی آج
![]()
نیلی پری کا چانٹا ہلکے سے ہی پڑنا ہے نہجی بلکل ہم بھی یہ گیم کھیلاکرتےتھے،،،نیلی پری آنا،،،،،
لیں ہم نے چانٹے کی بات کی اور آپ کا بھی یہی میسجماردوں کیاچانٹاپھر تب تالیاں بجاؤں گی
![]()
یہ تومیراہاتھ نہیںنیلی پری کا چانٹا ہلکے سے ہی پڑنا ہے نہ
ہاتھ دیکھ کر تو یہی لگنگ![]()
یہ تومیراہاتھ نہیںیہ پھر بھی بھاری ہاتھ لگ رہاہےمیرااس سےبھی ہلکاہے،،،اورتھپڑکھاکےہی آپ کو پتہ چلناہے،،کھانےمیں بھی ہلکاہےیاصرف دیکھنےمیں ہی
![]()
یعنی مہندی والے ہاتھ لیکن چوری شدہ
اور دیکھنے کی تو نوبت ہی نہیں آئینگ
سوچنگ کے کھا کر دیکھ لیں
لیکن خالی تھپڑ ہی کیوں ساتھ میں چائے بھی ہو تو کیا بات ہے![]()
واہ جی، کیا خوب ہوگی وہ بات