آپ کے نام کا مطلب اور اثر

ماشاءاللہ بہت خوبصورت نام ہے آپ کا.بھیا میں نے سناہے کہ آپ جب بھی اللہ کے صفاتی ناموں میں سے کوئی نام رکھےتو اُس کے ساتھ عبدل ضرور لگاناچاہیے...آپ کیا کہتےہو؟
بالکل میں نے بھی یہی سنا ہے۔اب گھر والوں نے سیدھا یہی نام رکھ دیا تو یہی چل رہا ہے
 
نایاب

لائبریرین
اللہ بلند درجات عطا فرمائے آمین دادی جان مرحومہ نے ایسا نام رکھا " نایاب "
کہ سدا اپنوں کے لیئے " نایاب "" ہی رہا ۔
اثر اتنا رہا اس نام کا کہ
کبھی کبھار سال دو سال میں اپنوں کو " دستیاب " ہوتا ہوں ۔
 
نیلم

محفلین
اللہ بلند درجات عطا فرمائے آمین دادی جان مرحومہ نے ایسا نام رکھا " نایاب "
کہ سدا اپنوں کے لیئے " نایاب "" ہی رہا ۔
اثر اتنا رہا اس نام کا کہ
کبھی کبھار سال دو سال میں اپنوں کو " دستیاب " ہوتا ہوں ۔
نایاب نام تو بہت خوبصورت ہے..لیکن اپنوں سے دوری نہیں ہونی چاہیے ..لیکن کیا کیا جاسکتاہے اللہ نے مرد پر ہی زمہ داری ڈالی ہے کفالت کی...اُسے بھی عبادت کی طرح انجام دے رہےہیں آپ...اللہ تعالی آپ کو جزادےگا.
 
اللہ بلند درجات عطا فرمائے آمین دادی جان مرحومہ نے ایسا نام رکھا " نایاب "
کہ سدا اپنوں کے لیئے " نایاب "" ہی رہا ۔
اثر اتنا رہا اس نام کا کہ
کبھی کبھار سال دو سال میں اپنوں کو " دستیاب " ہوتا ہوں ۔
خوشی کی بات یہ ہے کہ آپ محفل میں نایاب نہیں مطلب دستیاب ہوتے ہیں۔ :)
ویسے میں آپ کا شمار محفل کی کریم میں کرتا ہوں۔ اللہ آپ کو محفل کے لیے کبھی نایاب نہ کرے۔ :redheart:
 
Top