آپ کے نام کا مطلب اور اثر

نیرنگ خیال

لائبریرین
ارےآپ نےتوسرگُھمادیامیرا....بھائی جی میں وجہ اورمطلب پوچھ رہی ہوں اس کا.....
یہ کیا بات ہوئی۔ میری باتوں سے آپ مفت جھولے لے رہی ہیں۔ اور کرایہ بھی کوئی نہیں:confused:
نیرنگ کا مطلب ہے دھوکا، دغا یا پھر فسوں یعنی کے جادو جبکہ اسکا اک اور مطلب عجائبات ہے۔
خیال کا مطلب تو آپکو پتہ ہی ہوگا:rolleyes:
 
نیلم

محفلین

ہیں اتناخطرناک مطلب.....اور اب وجہ بھی بتاہیے...کرایہ توآپ دے نہ مجھے ڈاکٹر کے پاس جانےکےلیے
 
علی خان

محفلین
میرا نام : اشفاق علی جسکے معنٰی صبح کی پہلی کرن سورج نکلنے سے پہلے جو روشنی آسمان میں چھا جاتی ہے۔
 
نیلم

محفلین
آپ کے نام کا مطلب قیمتی پتھر نہیں ہے۔ بلکہ ایک قیمتی پتھر کا نام نیلم ہے جس کو یاقوت بھی کہتے ہیں۔ (نیلگوں روشنی دینے والا پتھر، یاقوتی)
بھیامیرے سر سے گزر گئی اتنی مشکل بات...پتھرکانام نیلم ہےیانیلم کا نام پتھر....
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہیں اتناخطرناک مطلب.....اور اب وجہ بھی بتاہیے...کرایہ توآپ دے نہ مجھے ڈاکٹر کے پاس جانےکےلیے
آپ تو واقعی گھوم گئی ہیں۔:laugh:
اک تو میری معلوماتی تحریر کو آپ نے مذاق میں ٹال دیاo_O ۔ دوسرا یہ کونسا ڈاکٹر ہے جو کرایہ لیتا ہے فیس کی بجائے:ROFLMAO:
 
عدیل منا

محفلین
بھیامیرے سر سے گزر گئی اتنی مشکل بات...پتھرکانام نیلم ہےیانیلم کا نام پتھر....
جیسا کہ آپ نے کہا کہ میرے نام کا مطلب ہے قیمتی پتھر۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہر قیمتی پتھر کو نیلم کہا جا سکتا ہے۔ جبکہ ایسا نہیں ہے۔ ہر قیمتی پتھر کا اپنا الگ نام ہے۔ ایسے ہی ایک قیمتی پتھر ہے جس کو عربی میں یاقوت کہتے ہیں۔ اس سے نیلی روشنی پھوٹتی ہے۔ اس لیے اسے اردو میں نیلمی سے نیلم بنا دیا گیا ہے۔
 
نیلم

محفلین
آپ تو واقعی گھوم گئی ہیں۔:laugh:
اک تو میری معلوماتی تحریر کو آپ نے مذاق میں ٹال دیاo_O ۔ دوسرا یہ کونسا ڈاکٹر ہے جو کرایہ لیتا ہے فیس کی بجائے:ROFLMAO:
ہاہاہاہاہا...کرایہ تو میں نےآپ کا کرایہ مانگنے کے جواب میں کہا.کہ وہ کرایہ تو آپ مجھےدیں..کرایہ ہو یا فیس بات تو پیسوں کی ہو رہی ہے نہ...
 
نیلم

محفلین
جیسا کہ آپ نے کہا کہ میرے نام کا مطلب ہے قیمتی پتھر۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہر قیمتی پتھر کو نیلم کہا جا سکتا ہے۔ جبکہ ایسا نہیں ہے۔ ہر قیمتی پتھر کا اپنا الگ نام ہے۔ ایسے ہی ایک قیمتی پتھر ہے جس کو عربی میں یاقوت کہتے ہیں۔ اس سے نیلی روشنی پھوٹتی ہے۔ اس لیے اسے اردو میں نیلمی سے نیلم بنا دیا گیا ہے۔
او اچھا..تو پھر میرے نام کا کیا مطلب ہوا.نیلا پتھر
 
عسکری

معطل
ہمارے نام کا ہمارے اوپر اثر تو کوئی نہیں پڑا نا ہم خؤشحال ہیں نا کامیاب اور نا ہی زندہ جاوید :D
 
علی خان

محفلین
میرے بیٹے کا نام شمویل ہے۔ جسکے معنٰی ہیں۔ اللہ نے سُنا۔ مطلب کوئی دعا کو جب اللہ تعالیٰ قبولیت دیتا ہے۔ تو اسکے لئے کہا جاتا ہے۔ کہ اللہ نے سُن لیا۔
 
نیلم

محفلین
جی بہنا۔ بالکل میری عادت ہی صبح سویرے اُٹھنے کی ہے۔ جس سے بیگم صاحبہ کو بہت چِڑ ہے۔ کیونکہ وہ اتنی صبح اُٹھنے کی عادی نہیں ہے۔
اس کا مطلب ہے پورا پورا اثرہے نام کا...بیگم کا نام صبح سویرےرکھ دیں وہ بھی صبح اُٹھنےلگ جائےگی.(اگرمزاق بُرالگےتوپیشگی معذرت)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاہاہاہاہا...کرایہ تو میں نےآپ کا کرایہ مانگنے کے جواب میں کہا.کہ وہ کرایہ تو آپ مجھےدیں..کرایہ ہو یا فیس بات تو پیسوں کی ہو رہی ہے نہ...
لو جی نقل بنا عقل لگاؤ گی تو ایسے ہی کہو گی۔ ورنہ باتیں تو دو ہیں۔ :ROFLMAO:
چلو دل نہ چھوٹا کرو یہ لو پیسے۔ اور اب فضول خرچی نہ کرنا:cool:
1342339182_414861260_7-Old-Pakistani-coins-for-sale--.jpg
اگر روپے مانگتی تو روپے دے دیتا​
:laugh:
 
Top