نیلم
محفلین
ماشاءاللہ نام بھی پیارا ہے آپ کا بھائیمیر اصل نام 'محمد اصغر 'ہے اور اس کا مطلب ہے 'چھوٹا'۔ محفل کا نام میں نے سیکھنے کی خواہش کی نسبت سے 'تلمیذ' رکھا تھا اور اس کا مطلب ہے 'شاگرد'۔
ماشاءاللہ نام بھی پیارا ہے آپ کا بھائیمیر اصل نام 'محمد اصغر 'ہے اور اس کا مطلب ہے 'چھوٹا'۔ محفل کا نام میں نے سیکھنے کی خواہش کی نسبت سے 'تلمیذ' رکھا تھا اور اس کا مطلب ہے 'شاگرد'۔
بہت شکریہایک اچھا دھاگہ ہے یہ
شکریہ نیلم بہن۔۔۔بہت شکریہ بھائی
آپ بھی اپنے نام کے متعلق بتایئے
ماشاءاللہ نام کا مطلب تو بہت اچھا ہے آپ کا ،،،اور ہمارے علم میں اضافہ کرنے کےلیے بہت شکریہشکریہ نیلم بہن۔۔۔
میرا نام سید عاطف علی ہے۔ سید کی ے پر تشدید اور اس کے نیچے دراصل زیر ہے جو عام طور پر زبر بول دیا جاتا ہے۔اس کے لفظی معنی سردار کے ہیں لیکن اس کا یہاں عرب ممالک میں عام استعمال محترم یا جناب کے طور پر کیا جاتا ہے۔میرے نام میں یہ خاندانی نام یعنی فیملی نیم ہے ۔غالبا" اسےہی کچھ لوگ ذات بھی کہتے ہیں۔عاطف کے معنی مہربانی اور رحمدلی اور دیکھ بھالی کرنے والے کے ہیں ۔۔۔ جیسا کہ اردو محاورہ سے واضح ہوتا ہے کہ آپ صللہ نے والدہ کے بعداپنے دادا عبدالمطلب کے سایہء عاطفت میں پرورش پائی۔۔۔ (کہیں کہیں عاطف کے معنی موڑنے والے اور پھیرنے والے کے بھی آتے ہیں )۔۔۔ آخری علی نسبتی حصہ ہے علی کے معنی ہیں بلند۔
میرے محترم بھائیمیرے نام کا کیا مطلب ہے
ماشاء اللہتابش" فارسی لفظ ہے جس کے معنی چمک، حرارت، تپش، دھوپ کی تمازت کے ہیں۔
جی دھوپ کی تپش اور چمک دونوں کو کہا جاتا ہے۔ماشاء اللہ
بہت پیارا نام ہے ۔
" تابش " کے یہ معنی بھی شاید ہوتے ہیں کہ
" دھوپ کی وہ چمک جو اندھیری جگہ میں بلا واسطہ اجالا کر دے "
بہت دعائیں
مطبل؟؟؟؟نام کا اثر تو نہیں ہوتا مگر خدا ہمیں یاد کرتا ہے۔
میرے نام کا مطلب ہے "خدا (یاہوہ) نے یاد کیا"مطبل؟؟؟؟
معافی! اور آپ کا شکریہمیرے نام کا مطلب ہے "خدا (یاہوہ) نے یاد کیا"
میرا نام "فراز" ہے
اور میرے نام کا مطلب ہے " اونچا، پھیلا ہوا"
اور واقعی میری زندگی میں میرے نام کا کافی اثر ہے
میرے نام میں "محمد"، نبی اکرم ﷺ سے نسبت جوڑنے کے لیے ہے۔" تابش" فارسی لفظ ہے جس کے معنی چمک، حرارت، تپش، دھوپ کی تمازت کے ہیں۔ "صدیقی" خاندانی نام ہے اور حضرت ابوبکر صدیقؓ کی نسبت سے ہے۔
مزاج میں کچھ چمک موجود ہے اور عموماً مباحث میں جلد طیش میں آ جاتا ہوں، لہٰذا مباحث میں حصہ لینا کم کر دیا ہے۔ بزرگوں کا کہنا ہے کہ نام کا اثر ہے۔
نام دادا مرحوم نے رکھا تھا۔ شاعر تھے، لہٰذا شاعرانہ سا نام دیا۔ مگر میرے مزاج میں شاعری نہ آئی۔
اتنی تاریخ یاد نہیں ہے.کیا گھٹی بھی دادا جی نے دی تھی
بہت چھوٹے ہوں گے۔۔۔۔اتنی تاریخ یاد نہیں ہے.
اتنی تاریخ یاد نہیں ہے.
کبھی بتایا ہو تو یاد نہیں.بڑوں نے بتایا تو ہو گا