محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
اوکے خالہ جان!جی جی بالکل کہہ سکتے ہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں ،،میں پہلے ہی سے اپنے بھانجے بھانجیوں کی خالہ ہی ہوں
اوکے خالہ جان!جی جی بالکل کہہ سکتے ہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں ،،میں پہلے ہی سے اپنے بھانجے بھانجیوں کی خالہ ہی ہوں
اسامہ بیٹا آپ کرتے کیا ہو پڑھتے ہو کیا ؟اوکے خالہ جان!
خالہ جان! میں درس نظامی کی تدریس، ماہنامہ ذوق و شوق کی سب ایڈیٹنگ اور ماہنامہ العصار کی ادارت کرنے کے ساتھ ساتھ نظم و نثر ، تصنیف و تالیف، ترجمہ و تصحیح وغیرہ کا کام کرتا ہوں، اب فورم کی مصروفیات کا خوش گوار اضافہ ہوچکا ہے۔اسامہ بیٹا آپ کرتے کیا ہو پڑھتے ہو کیا ؟
اُففففف اتنا مشکل کام کرتے ہیں آپ اور بھی اتنی گاڑھی مطلب اتنی مشکل اُردو میںخالہ جان! میں درس نظامی کی تدریس، ماہنامہ ذوق و شوق کی سب ایڈیٹنگ اور ماہنامہ العصار کی ادارت کرنے کے ساتھ ساتھ نظم و نثر ، تصنیف و تالیف، ترجمہ و تصحیح وغیرہ کا کام کرتا ہوں، اب فورم کی مصروفیات کا خوش گوار اضافہ ہوچکا ہے۔
نہیں خالی جی! میری تحریرات آسان اردو پر مشتمل ہے، ماہنامہ ذوق و شوق بچوں کا رسالہ ہے اور ماہنامہ العصار عوام کے لیے ہے۔اُففففف اتنا مشکل کام کرتے ہیں آپ اور بھی اتنی گاڑھی مطلب اتنی مشکل اُردو میں
ویری نائس
نیلماسامہ بیٹا آپ کرتے کیا ہو پڑھتے ہو کیا ؟
بہنا آپ میری نئی نویلی خالہ پر کیوں ہنس رہی ہیں؟
عینی دیکھو نا یہ دن بھی آنا تھا ہم پر
اس دن کو لانے میں آپ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ جو درج ذیل اقتباس سے بخوبی عیاں ہے۔عینی دیکھو نا یہ دن بھی آنا تھا ہم پر
جی جی بالکل کہہ سکتے ہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں ،،میں پہلے ہی سے اپنے بھانجے بھانجیوں کی خالہ ہی ہوں
جی جی مجھے کوئی انکار اور اعتراض نہیں لیکن اب ہنسوں بھی نہ کیا ؟اس دن کو لانے میں آپ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ جو درج ذیل اقتباس سے بخوبی عیاں ہے۔
جی جی آپ ضرور ہنسیں آپی۔کس نے روکا ہے ہنسنے سےجی جی مجھے کوئی انکار اور اعتراض نہیں لیکن اب ہنسوں بھی نہ کیا ؟
جی جی آپ ضرور ہنسیں آپی۔کس نے روکا ہے ہنسنے سے
عینی دیکھو نا یہ دن بھی آنا تھا ہم پر
جی آپی آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں ویسے انہوں خالہ کہلوانے کیلئے راہ خود ہی ہموار کی تھی انہوں نے اجازت ایسے دی جیسے یہ پہلے ہی گھات میں تھیں کہ کوئی مجھ سے اذن لے تو سہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو ہنسی تمہارے اندازِ تخاطب پر آئی
اسامہ بیٹا آپ کرتے کیا ہو پڑھتے ہو کیا
مجھے تو ہنسی تمہارے اندازِ تخاطب پر آئیاسامہ بیٹا آپ کرتے کیا ہو پڑھتے ہو کیا
ہاں تو اب خالہ پھر ایسے ہی بولتی ہے نا
مگر خالہ مخاطب کرنے پرایسے شکایت تو نہیں لگاتی ہے نا
ہاں تو اب خالہ پھر ایسے ہی بولتی ہے نا
عینی دیکھو نا یہ دن بھی آنا تھا ہم پر