علی خان
محفلین
نہیں بہنا۔ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ حد میں مذاق اچھی بات ہے۔ میں اسکو مائنڈ نہیں کرتا ۔اس کا مطلب ہے پورا پورا اثرہے نام کا...بیگم کا نام صبح سویرےرکھ دیں وہ بھی صبح اُٹھنےلگ جائےگی.(اگرمزاق بُرالگےتوپیشگی معذرت)
نہیں بہنا۔ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ حد میں مذاق اچھی بات ہے۔ میں اسکو مائنڈ نہیں کرتا ۔اس کا مطلب ہے پورا پورا اثرہے نام کا...بیگم کا نام صبح سویرےرکھ دیں وہ بھی صبح اُٹھنےلگ جائےگی.(اگرمزاق بُرالگےتوپیشگی معذرت)
فورم پر تو عمران کہتے ہیں ۔ یہ تو پتہ چل گیا۔ مگر حقیقت میں بھی یہی نام ہے یا کوئی اور ہے؟آپ بڑے لوگ مس کر گئے ہو جناب مجھے اس فورم پر عمران کہتے ہیں
بہت اچھا کرتی ہیں...انہی پتھروں پہ چل کے آسکو تو آو میرےگھرکےراستےمیں کوئی کہکشاں نہیں..صرف سوچ رہی تھی لگتانہیں ہے کیا؟lolllتوبہ !
لیکن میں یہ سوچ رہی تھی کہ آپ کے نام کا اثر یوں پڑا کہ آپ کی سوچ قیمتی ہے!
ویسے میں موتی جواہرات سے زیادہ پتھروں کو پسند کرتی ہوں۔
حسِ مزاح بھیامیرا کونسا مزاج ہے بہنا
چل نیرنگ چلیئے میلے تے۔
اچھا جی۔ پر جہاں تک میں پڑھا ہے پاکیشیا کا کرتا دھرتا "عمران" ہی ہے۔بکواس نام ہے کام کرتا نہیں جیسے ہمارے گاؤن کے ڈاکٹر کی دوائی
لگتا ہے بلا شک و شبہبہت اچھا کرتی ہیں...انہی پتھروں پہ چل کے آسکو تو آو میرےگھرکےراستےمیں کوئی کہکشاں نہیں..صرف سوچ رہی تھی لگتانہیں ہے کیا؟lolll
ہاؤ سویٹ....لگتا ہے بلا شک و شبہ
ارے ایسے نہیں تھا ، وہ تھا کہ خواجہ کا گواہ ڈڈو ہے نا مقدس ایسے ہی تھا نا ؟اثر بھی پورا لگ رہاہے....عیسی کا گواہ موسی..lollll
ناعمہ یہ بلکل غلط ہےارے ایسے نہیں تھا ، وہ تھا کہ خواجہ کا گواہ ڈڈو ہے نا مقدس ایسے ہی تھا نا ؟
اثر بھی پورا لگ رہاہے....عیسی کا گواہ موسی..lollll
مہ جبین انٹی نے ان کا نام عبداللہ تجویز کیا ہے جس سے یہ متفق ہیں۔فورم پر تو عمران کہتے ہیں ۔ یہ تو پتہ چل گیا۔ مگر حقیقت میں بھی یہی نام ہے یا کوئی اور ہے؟
فورم پر تو عمران کہتے ہیں ۔ یہ تو پتہ چل گیا۔ مگر حقیقت میں بھی یہی نام ہے یا کوئی اور ہے؟
وہ تو پرانی پاتیں ہیں اب پاکیشیا کو اپنی پڑی ہے اور ایکس ٹو نے عمران کو ملکوں ملکوں چکر کٹوا رکھے ہیںاچھا جی۔ پر جہاں تک میں پڑھا ہے پاکیشیا کا کرتا دھرتا "عمران" ہی ہے۔
ملٹی کئی ناموں کی حامل شخصیت ہے آپ کی؟کئی نام ہیں اب کونسا کونسا بتایا جائے اللہ رکھا ٹھیک رہے گا جو اب تک رکھا ہے ورنہ حیا والے ہوتے تو مارے جاتے
ہاہاہاہاہا...نہیں ناعمہ..ایسا نہیں ہے .ٹہنا نا گواہ ڈڈو..(ہمارےچھچھ ایریا میں ٹہن اُس نہرکو بولتےہیں جو گاؤں میں پانی اکھٹا ہونےسےبن جاتی ہےاور ڈڈو.مینڈک کو)اسی لیے اردومیں عیسی کا گواہ موسی اور پنجانی میں ٹہنا نہ گواہ ڈڈو...lollllllارے ایسے نہیں تھا ، وہ تھا کہ خواجہ کا گواہ ڈڈو ہے نا مقدس ایسے ہی تھا نا ؟
ناعمہ کا مطلب ہے خوش حال، آسودہ، ترو تازہمیرا نام ناعمہ ہے اور میرے نام کا مطلب ہے سونے والی ۔ ہی ہی ہی
آگے مقدس سے پوچھ لیں مقدس بتاؤ تو میں کوئی سوتی ہوں ؟
یہ الٹا ہے ہو گیا ہے نا ، دوسرا والا مطلب مجھ پہ ٹھیک ہے ، جب کے پہلا والا تو کہیں فٹ نہیں آتا عینی ۔ناعمہ کا مطلب ہے خوش حال، آسودہ، ترو تازہ
البتہ نائمہ کا مطلب ہے سونے والی