شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ساتھ ساتھ ۔۔۔ زینب پُجارن عرف کالی مائی کو بھی آزما لجیئے گا ۔ سنا ہے اس کے کالے علم کا کوئی توڑ نہیں ۔ ۔۔۔شمشاد بھائی باب پہاڑی کو رہنے دیںاس کے تعویز کسی کام کے نہین"ظفری بنگالی"ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ساتھ ساتھ ۔۔۔ زینب پُجارن عرف کالی مائی کو بھی آزما لجیئے گا ۔ سنا ہے اس کے کالے علم کا کوئی توڑ نہیں ۔ ۔۔۔شمشاد بھائی باب پہاڑی کو رہنے دیںاس کے تعویز کسی کام کے نہین"ظفری بنگالی"ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے تم کو کیوں ایسا لگا کہ میں تپ گیا ہوں ۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔ہاے آپ اتنا "تپ" کیوں گے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے تم کو کیوں ایسا لگا کہ میں تپ گیا ہوں ۔۔۔۔۔
مجھے جواب دینے کی عادت ہے ۔ اس لیئے چپ نہیں رہا گیا ۔
میرا مسئلہ بہت سنگین ہے ۔ آپ سے حل نہیں ہوگا ۔ چھوڑیں ۔۔۔ آپ کی شہرت بھی خراب ہوجائے گی ۔چلیں اگر اپ کو ظفری بنگالی سے زیادہ۔۔۔۔۔۔کالی مائی کے کالے علم پے بھروسہ ہے تو اپنا مسئلہ بتاؤ بچہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی آج کل تو ہر کوئی ہی عامل ہے ۔۔۔۔۔ ہماری دال کہاں گلے گی ۔ظفری بھائی کا ارادہ "پروفیسر ظفری" کا بورڈ لگاکر عملیات شروع کرنے کا تو نہیں ہے نا؟؟؟
زینب سے کسی نفسیاتی مسئلہ کے حل کے لیے رجوع کرنا فضول ثابت ہوگا۔ یہ رقم اینٹھ کر فرار ہوجائے گی حسبِ عادت۔ :lll:
ظفری بھائی کا ارادہ "پروفیسر ظفری" کا بورڈ لگاکر عملیات شروع کرنے کا تو نہیں ہے نا؟؟؟
(اصلی پوسٹ بذریعہ زینب)
آہ تم اپنی چونچ میرے خلاف ہلانے سے نا باز انا لگتا ہے اب تمہں کبوتر بنا کے پنجرے میں قید کرنا ہی پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔
میں تمہارے منتر کا انتظار کروں گا۔۔۔آہ تم اپنی چونچ میرے خلاف ہلانے سے نا باز انا لگتا ہے اب تمہں کبوتر بنا کے پنجرے میں قید کرنا ہی پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔
ناااااں۔۔۔۔ چیلے والے کیوں؟ کبھی ایسا وقت آیا تو میں خود پروفیسر والی کرسی سنبھالوں گا۔۔۔۔ہو بھی سکتا ہے۔تم اتنا کیوں انٹرسٹ لے رہے ہو کہیں تمہاری نظر ان کے "چیلے"والی خالی سیٹ پے تو نہیں
اور جب کبھی ہم اداس نہ ہوں اور وہ شور کرنے لگیں تو زہر بھی لگتے ہیں۔۔۔!لیکن مجھے تو طوطے زیادہ پسند ہیں کہ جب اداس ہوں تو اس سے باتیں تو کر سکیں۔
میرا مسئلہ بہت سنگین ہے ۔ آپ سے حل نہیں ہوگا ۔ چھوڑیں ۔۔۔ آپ کی شہرت بھی خراب ہوجائے گی ۔
قرآن بھی اگر لکھ دہتے آپ ۔ ۔ ۔ ۔ظفری میں اس تیکنیک سے واقف ہوں ۔۔۔۔ مطلب میں مراقبہ تھیوری سے واقفیت رکھتا ہوں۔۔۔۔ مگر چونکہ لوگوں کو سمجھانا تھوڑا سا مشکل کام ہے اس لئے میں نے ابھی اس موضوع پر کچھ نہیں لکھا۔۔۔۔ یہ سارا کھیل رنگ اور روشنی کا ہے جہاں زماں اور مکاں پر تفصیل سے بحث ہوتی ہے ۔۔۔۔ مگر یہ بحث عملی ایکسرسائزز پر مبنی ہوتی ہے۔۔۔۔ ویسے کائنات میں "مراقبہ" کی سب سے بہترین مشق "نماز" ہے
میں باز آیا ایسا فری علاج کروانے سے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ کیونکہ زینب مائی کی شہرت کچھ اس طرح کی ہے کہ :ان کی شہرت کو چھوڑیں آپکا تو فری میں علاج ہو جائے گا
مفت میں تو آجکل کوئی دھکا نہیں دیتا، علاج کون کرتا ہے؟
میں باز آیا ایسا فری علاج کروانے سے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ کیونکہ زینب مائی کی شہرت کچھ اس طرح کی ہے کہ :
ایک شہر میں ڈاکٹروں کے پاس رواج تھا کہ ان کی پریکٹس کے دوران جو بندے ان سے ایکسپائر ہوجاتے تھے ۔ اتنی ہی تعداد کی وہ موم بتیاں جلا کر اپنے کلینک رکھتے تھے ۔
ایک شخص ایک ایسے ڈاکٹر کے پاس آیا جس کے پاس صرف تین موم بتیاں جل رہی تھیں ۔ اس شخص نے اپنا علاج ان تعارفی کلمات کیساتھ کرانے کی درخواست کی کہ " جناب شہر میں ہر ڈاکٹر کے پاس سو سے زائد موم بتیاں روشن ہیں آپ ہی پورے شہر میں ایک ایسے ڈاکٹر ہیں جن کے پاس اتنی کم تعداد میں موم بتیاں جل رہیں ہیں ۔ ویسے آپ کو کتنا عرصہ ہوا پریکٹس شروع کیئے ہوئے ۔ ؟
جی ۔۔۔ میں نے کل ہی پریکٹس شروع کی ہے ۔ ڈاکٹر نے جواب دیا ۔
تو ہم علاج کے بغیر ہی بھلے ۔