لاريب اخلاص
لائبریرین
سر بہت اعلیٰ!
آپ نے تو تاریخی لڑی بنا ڈالی!
آپ نے تو تاریخی لڑی بنا ڈالی!
یتیموں کی ہجرتوں کی کہانیاں یکساں ہی ہوتی ہیں۔کچھ تفصیل ہونی چاہییے۔
پچاس سے کم کرکے پچیس کردیں!!!اشیاء کم از کم 50 سال پرانی ہوں۔
پچیس پچیس سال کی دو اشیاء کرلیجیے۔پچاس سے کم کرکے پچیس کردیں!!!
اگر چار ہوگئیں تو صدی پرانی اشیاء کی لڑی آپ کو کھولنا ہوگی!!!پچیس پچیس سال کی دو اشیاء کرلیجیے۔
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک!اگر چار ہوگئیں تو صدی پرنی اشیاء کی لڑی آپ کو کھولنا ہوگی!!!
فکر نہ کریں آپ ضرور جی جان سے جی جائیں گے۔۔۔کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک!
مجھے قالین بیچنے والا خان بھائی سمجھا ہوا ہے۔پچاس سے کم کرکے پچیس کردیں!!!
اس مراسلہ سے پہلے یہ آئیڈیا ذہن میں نہیں تھا!!!مجھے قالین بیچنے والا خان بھائی سمجھا ہوا ہے۔
پچیس سال تو پرانی بات نہ ہوئی۔اس مراسلہ سے پہلے یہ آئیڈیا ذہن میں نہیں تھا!!!
بوجۂ ضعف بصارت , عکس چسپاں بالا کو لمحۂ قلیل تک مابدولت پھن پھیلائے سانپ پر محمول کرتے ہوئے برادرم تابش کے خزائن قدیم پر حیرت و استعجاب میں مبتلا رہے !
دادی کے جہیز کا چمچ، جو ابھی تک مستعمل ہے۔
آپ کے کہنے کے بعد، باوجود عدم ضعف بصارت ہمیں بھی یہ وہی نظر آنے لگا جو آپ کو آرہا تھا۔۔۔بوجۂ ضعف بصارت , عکس چسپاں بالا کو لمحۂ قلیل تک مابدولت پھن پھیلائے سانپ پر محمول کرتے ہوئے برادرم تابش کے خزائن قدیم پر حیرت و استعجاب میں مبتلا رہے !
پوسٹ امیج پر اپلوڈ کیجیے اور نیچے دیے گئے لنکس میں سے ڈائریکٹ لنک کاپی کیجیے۔ڈراپ باکس سے لنک شیئر نہیں ہوا
ارتغرل کے زمانے کا آئینہ لگ رہا ہےیہ آئینہ میری دادی کو ان کی دادی نے بطور یادگار دیا تھا۔ میری دادی کی پیدائش سنہ 1918 کی ہے۔ اور 1993 میں وفات پائی۔ ان کی دادی کی وفات جن کی شادی کے جہیز کا یہ آئینہ ہے، کی تاریخ وفات 1965ہے۔ اس سے اندازہ لگائیں کہ کتنا قدیم ہے
Dropbox - 20200720_134832.jpeg - Simplify your life