رانا
محفلین
آپ نے تو دھاگا (میدان) مار لیایہ آئینہ میری دادی کو ان کی دادی نے بطور یادگار دیا تھا۔ میری دادی کی پیدائش سنہ 1918 کی ہے۔ اور 1993 میں وفات پائی۔ ان کی دادی کی وفات جن کی شادی کے جہیز کا یہ آئینہ ہے، کی تاریخ وفات 1965ہے۔ اس سے اندازہ لگائیں کہ کتنا قدیم ہے
لیکن آئینے میں جو پردے نظر آرہے ہیں وہ تو دور حاضر کے ہی ہیں۔ لہٰذا آدھے نمبر کٹ گئے