سید عمران
محفلین
میرے پسندیدہ رائٹر محی الدین نواب جن کے سسپینس ڈائجسٹ میں بہت سے افسانے اور ناؤل پڑھیں ہیں ۔ بہت عمدہ اور بےباک تحریر نویس ہیں ۔
جج صاحب، پوائنٹ ٹو بی نوٹیڈ!!!
میرے پسندیدہ رائٹر محی الدین نواب جن کے سسپینس ڈائجسٹ میں بہت سے افسانے اور ناؤل پڑھیں ہیں ۔ بہت عمدہ اور بےباک تحریر نویس ہیں ۔
یہ کس پوائنٹ کی طرف اشارہ ہے شاہ صاحب !جج صاحب، پوائنٹ ٹو بی نوٹیڈ!!!
پوائنٹ اوور رول ۔جج صاحب، پوائنٹ ٹو بی نوٹیڈ!!!
ارے بندہ پرور جی آپ نہیں سمجھیں گے بھیا جی کے اشارے ،یہ کس پوائنٹ کی طرف اشارہ ہے شاہ صاحب !
چارلز ڈکنز کی میں نے ایک کتاب " اولیو ٹوسٹ " پڑھی ہےآئزک ایزیموف
جے آر آر ٹولکین
چارلز ڈکنز
رابرٹ کارو
نواب صاحب کی کافی تحریریں پڑھی ہیں لیکن ایک افسانہ پڑھا تھا جس کا بہت مزہ آیا تھا ایک بار نام تو صحیح طو پر یاد نہیں اگر کسی محفلین کو نام یاد ہوتو بتادیں۔ اسکی اختتامی لائن آج تک یاد ہے۔میرے پسندیدہ رائٹر محی الدین نواب جن کے سسپینس ڈائجسٹ میں بہت سے افسانے اور ناؤل پڑھیں ہیں ۔ بہت عمدہ اور بےباک تحریر نویس ہیں ۔
ایم اے راحت صاحب کو بھی کافی پڑھا تھا لیکن ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے راحت صاحب کے ساتھ بہت کم وقت ملا انکی صدیوں کا بیٹا تو آج تک نہیں بھولا۔لیکن اے حمید صاحب کی عاطون سیریز(4حصے) اور راحت صاحب کی صدیوں کا بیٹا(5حصے) کا مرکزی خیال ایک تھا۔محی الدین نواب
ایم اے راحت
اخاہ محترم مابدولت صاحب ، شوق آپ کو انگریزی ناول پڑھنےجیمز ہیڈلے چیز
الیسٹرمیکلین
ایڈگر والس
رائڈر ہیگرڈ
ارل اسٹینلے گارڈنر
سرآرتھر کانن ڈائل
اور کئی دیگر
چونکہ مابدولت فکشن میں درجہ غایت دلچسپی رکھتے ہیں لہذا بالا بیان کردہ فکشن رائٹرز کو پسند کرتے ہیں ۔
شکریہ برادرم ارسلان المعروف بندہ پرور ۔اخاہ محترم مابدولت صاحب ، شوق آپ کو انگریزی ناول پڑھنے
کا ہے ، اس کے باوجود اردو آپ کی اس قدر نفیس اور خوبصورت
ہے ۔ ماشاءاللہ زبردست جی
کئی دیگر ادیبوں کے ساتھ ، ایک عجیب الخلقت ادیب ہیں۔
جن کا نام نامی خواجہ حسن نظامی ہے۔ خواجہ حسن نظامی کے بارے میں کچھ کہنا ان کی علانیہ توہین ہے۔ ان کی کوئی بھی کتاب ہاتھ آئے تو اٹھالیں۔
پڑھتے جائیں اور سر دھنتے جائیں۔
بلا کے ذہین اور نکتہ ور۔ علم دوست ادب پرور۔
شاید سب سے پہلے بہ نام "آپ بیتی" آپ ہی نے اپنی آپ بیتی لکھی ۔
بہادر شاہ ظفر، 1857، غدر، دہلی ، انگریز اور تصوف وغیرہ آپ کے موضوعات رہے۔
سفرناموں کے حوا لے سے ایک بڑے نام ہیں ۔جناب مستنصر حسین تارڑ کے بارے میں کچھ بتائیں۔
باوجود یہ کہ کئی بار ان کی کتابوں پر نظر پڑی مگر اٹھا کر پڑھنے کی توفیق نہ مل سکی۔ ہوسکتا ہے آپ کی تشویق سے یہ مرحلہ بھی آسان ہوجائے
سفرناموں کے حوا لے سے ایک بڑے نام ہیں ۔
مزاح کا عنصر تو ان کی تحاریر میں بھی ہوتا ہے تاہم ابن انشا کے ہم پلہ نہیں کہا جاسکتا ۔اچھا! سنجیدہ قلم کار ہیں؟ یا ابن انشا کے طرز پر۔؟
تارڑ کے سفرناموں میں ان کے کرتوتوں کو آپ چاہیں سنجیدہ لیں چاہے مزاح سمجھیںاچھا! سنجیدہ قلم کار ہیں؟ یا ابن انشا کے طرز پر۔؟
جب باقی ادب پڑھیں تب ہی ہاتھ لگائے تو بہتر ہے۔باوجود یہ کہ کئی بار ان کی کتابوں پر نظر پڑی مگر اٹھا کر پڑھنے کی توفیق نہ مل سکی۔ ہوسکتا ہے آپ کی تشویق سے یہ مرحلہ بھی آسان ہوجائے
جی بہتر۔ تھوڑا کچھ پڑھ رکھا ہے۔ مگرجب باقی ادب پڑھیں تب ہی ہاتھ لگائے تو بہتر ہے۔
ان میں تو با ضابطہ کسی کو نہیں پڑھا۔مشتاق احمد یوسفی
مستنصر حسین تارڑ
بانو قدسیہ
اشفاق احمد
قراۃ العین حیدر
کرنل محمد خان
عبدا للہ حسین
قمر اجنالوی
انتظار حسین
عمیرہ احمد
نمرہ احمد
اسلم راہی
نسیم حجازی
مظہر کلیم ایم اے
آغا شورش کاشمیری
علیم الحق حقی
ڈاکٹر شان حق حقی
ڈاکٹر یونس بٹ
شفیق الرحمٰن