محمداحمد
لائبریرین
ارے کتب بینی میں صاحب آپ کہاں جا نکلے؟؟؟؟
جس کو ہو دین و دل عزیز اسکی گلی میں جائے کیوں؟؟
دراصل جس کیفیت سے انسان گزرا نہ ہو اُس کا بیان بھی اجنبی سا ہی معلوم ہوتا ہے۔
لیکن اگر آپ اُس کیفیت سے گزر چکے ہیں جو کہ بیان کرنے والا بیان کر رہا ہو تو آپ بے اختیار لہک کر کہتے ہیں کہ " میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا"۔