ہر ایک لفظ نہیں تیرے نام میں شامل ہر ایک لفظ محبت کا استعارہ نہیں تابشؔ
غ۔ن۔غ محفلین فروری 15، 2014 #2,361 ہر ایک لفظ نہیں تیرے نام میں شامل ہر ایک لفظ محبت کا استعارہ نہیں تابشؔ
غ۔ن۔غ محفلین فروری 15، 2014 #2,362 ابھی میں نشۂ لاحاصلی میں رہتا ہوں ابھی یہ تلخئ دنیا مجھے گوارا نہیں تابشؔ
غ۔ن۔غ محفلین فروری 15، 2014 #2,363 زمیں کا حُسن مکمل نہ ہو سکا تابشؔ کہیں چراغ نہیں ہے، کہیں ستارہ نہیں تابشؔ
غ۔ن۔غ محفلین فروری 15، 2014 #2,364 تیرا ہجر میرا نصیب ہے،تیرا غم ہی میری حیات ہے مجھے تیری دوری کا غم ہو کیوں،تو کہیں بھی ہو میرے ساتھ ہے نریش کمار شادؔ
تیرا ہجر میرا نصیب ہے،تیرا غم ہی میری حیات ہے مجھے تیری دوری کا غم ہو کیوں،تو کہیں بھی ہو میرے ساتھ ہے نریش کمار شادؔ
غ۔ن۔غ محفلین فروری 15، 2014 #2,365 شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں چاند نے کتنی دیر لگادی آنے میں گلزار(سمپورن سنگھ)
غ۔ن۔غ محفلین فروری 15، 2014 #2,366 گر کوئی گِلہ ہے تو حفیظؔ اپنے عمل سے ہونٹوں پہ مرے شکوۂ تقدیر نہیں ہے حفیظؔ بنارسی
غ۔ن۔غ محفلین فروری 15، 2014 #2,367 کس شوق ، کس تمنا ، کس درجہ سادگی سے ہم آپ کی شکایت کرتے ہیں آپ ہی سے شکیلؔ بدایونی
غ۔ن۔غ محفلین فروری 15، 2014 #2,368 دُور ہوں لیکن بتا سکتا ہوں ان کی بزم میں کیا ہوا ،کیا ہو رہا ہے اور کیا ہونے کو ہے شکیلؔ بدایونی
غ۔ن۔غ محفلین فروری 15، 2014 #2,369 یہ قربتیں بہت اذیتیں دیتی ہیں فراز کسی سے واسطہ رکھنا تو دور کا رکھنا
غ۔ن۔غ محفلین فروری 15، 2014 #2,370 تجدیدِ وفا کے سائے میں نیند آ ہی گئی دیوانوں کو محسوس کچھ ایسا ہوتا ہے ، پھر خوابِ پریشاں دیکھیں گے شکیلؔ بدایونی
تجدیدِ وفا کے سائے میں نیند آ ہی گئی دیوانوں کو محسوس کچھ ایسا ہوتا ہے ، پھر خوابِ پریشاں دیکھیں گے شکیلؔ بدایونی
غ۔ن۔غ محفلین فروری 15، 2014 #2,371 کیوں خوش نہ ہو دل بزم تصور کی بنا پر دنیا تو نہیں ہے کہ فنا ہو کر رہے گی شکیلؔ بدایونی
طارق شاہ محفلین فروری 15، 2014 #2,372 جب دردِ دِل کا کہنا ، میں دِل میں ٹھانتا ہُوں کہتا ہے بِن سُنے ہی ، میں خُوب جانتا ہوں میر تقی میر
غ۔ن۔غ محفلین فروری 15، 2014 #2,373 حقیقتِ غمِ الفت چھپا رہا ہوں میں شکستہِ دل ہوں ، مگر مُسکرا رہا ہوں میں شکیلؔ بدایونی آخری تدوین: فروری 15، 2014
غ۔ن۔غ محفلین فروری 15، 2014 #2,374 مجھے چھوڑ دے مرے حال پر، ترا کیا بھروسہ اے چارہ گر یہ تری نوازشِ مختصر ، مرا درد اور بڑھا نہ دے شکیلؔ بدایونی
مجھے چھوڑ دے مرے حال پر، ترا کیا بھروسہ اے چارہ گر یہ تری نوازشِ مختصر ، مرا درد اور بڑھا نہ دے شکیلؔ بدایونی
طارق شاہ محفلین فروری 15، 2014 #2,375 زہے کرشمہ ! کہ یُوں دے رکھا ہے ہم کو فریب کہ بن کہے ہی ہمیں سب خبر ہے ، کیا کہئے ! مرزا اسداللہ خاں غالب
زہے کرشمہ ! کہ یُوں دے رکھا ہے ہم کو فریب کہ بن کہے ہی ہمیں سب خبر ہے ، کیا کہئے ! مرزا اسداللہ خاں غالب
غ۔ن۔غ محفلین فروری 15، 2014 #2,376 خدارا دیکھ لے دُنیا کہ پھر یہ بھی نہ دیکھے گی چمن سے جاتے جاتے رہ گئی ہے جو بہار اب تک بسمل عظیم آبادی
خدارا دیکھ لے دُنیا کہ پھر یہ بھی نہ دیکھے گی چمن سے جاتے جاتے رہ گئی ہے جو بہار اب تک بسمل عظیم آبادی
طارق شاہ محفلین فروری 15، 2014 #2,377 ریختہ خُوب ہی کہتا ہے ، جو اِنصاف کریں چاہئے ، اہل سُخن میر کو اُستاد کریں میر تقی میر
غ۔ن۔غ محفلین فروری 15، 2014 #2,378 اب نہ اگلے ولولے ہیں اور نہ وہ ارماں کی بھیڑ صرف مٹ جانے کی اک حسرت دل بسملؔ میں ہے بسمل عظیم آبادی
غ۔ن۔غ محفلین فروری 15، 2014 #2,379 اب مرا جذبۂ توفیق ہے اور میں بسملؔ خضر گم ہو گئے رَستے پہ لگا کر مجھ کو