مابین یہ قرار ٹھہرا تھا، یا قرار پایا تھا،خُوب بد عہد تُو نہ مِل ، لیکن
میرے تیرے تھا یہ قرار افسوس
۔۔۔۔۔
دوسرا مصرعہ سمجھ نہیں آیا، براہ کرم اگر وقت ہو تو کچھ وضاحت فرمائیے
شکریہمابین یہ قرار ٹھہرا تھا، یا قرار پایا تھا
میں صدقے آپ کے اِنتخاب پر شاہ صاحبرند ! حاضر ہیں شیشہ و ساغر !
مے نہ سمجھو اگر حرام ، تو لو
رِند لکھنوی