اگر تلاش کریں ، کیا نہیں ہے دُنیا میں جُز ایک زندگی کی طرح زندگی، کہ نہیں فراق گورکھپوری
طارق شاہ محفلین فروری 17، 2014 #2,421 اگر تلاش کریں ، کیا نہیں ہے دُنیا میں جُز ایک زندگی کی طرح زندگی، کہ نہیں فراق گورکھپوری
بےمروت محفلین فروری 17، 2014 #2,422 اُس نے ہنس کہ دیکھا تو مسکرا دئیے ہم بھی ذات سے نکلنے میں دیر کتنی لگتی ہے نوشی گیلانی
سید فصیح احمد لائبریرین فروری 17، 2014 #2,423 ہائے کیا لوگ یہ آباد ہوئے ہیں مُجھ میں پیار کے لفظ لکھیں، لہجے سے ڈستے جائیں اُمید فاضلی
سید فصیح احمد لائبریرین فروری 17، 2014 #2,424 طارق شاہ نے کہا: آنے لگا جب اُس کی تمنّا میں کُچھ مزا ! کہتے ہیں لوگ جان کا اِس میں زیاں ہے اب مولانا الطاف حسین حالی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غ۔ن۔غ نے کہا: شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں چاند نے کتنی دیر لگادی آنے میں گلزار(سمپورن سنگھ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کمال ہے !!
طارق شاہ نے کہا: آنے لگا جب اُس کی تمنّا میں کُچھ مزا ! کہتے ہیں لوگ جان کا اِس میں زیاں ہے اب مولانا الطاف حسین حالی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غ۔ن۔غ نے کہا: شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں چاند نے کتنی دیر لگادی آنے میں گلزار(سمپورن سنگھ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کمال ہے !!
سید فصیح احمد لائبریرین فروری 17، 2014 #2,425 دل ِ مرحوم یاد آتا ھے کیسی رونق لگائے رکھتا تھا شعیب بن عزیز
سید فصیح احمد لائبریرین فروری 17، 2014 #2,426 یار ! دل تو بلا کا تھا عیاش اس نے کس طرح خود کشی کر لی ؟ جون ایلیا
سید فصیح احمد لائبریرین فروری 17، 2014 #2,428 تم شہر میں ہو تو ہمیں کیا غم؟ جب اٹھیں گے لے آئیں گے بازار سے ،جا کر، دل و جاں اور غالب
سید فصیح احمد لائبریرین فروری 17، 2014 #2,429 بحث ، شطرنج ، شعر ، موسیقی ،، تم نہیں رہے تو یہ دلاسے رہے !! جاوید اختر
سید فصیح احمد لائبریرین فروری 17، 2014 #2,430 جھوٹے عاشق ہیں، جو آہ و بکا کرتے ہیں ہم شبِ ہجر میں اخبار پڑھا کرتے ہیں ۔۔۔ ظریف جبلپوری
سید فصیح احمد لائبریرین فروری 17، 2014 #2,431 بڑھ گئی عمر میری نصف صدی سے بھی قتیل جشن اب میرے غموں کا بھی منایا جائے قتیل شفائی
سید فصیح احمد لائبریرین فروری 17، 2014 #2,432 موت بر حق ہے مگر میری گزارش یہ ہے زندہ انسان کا جنازہ نا اٹھایا جائے قتیل شفائی
طارق شاہ محفلین فروری 17، 2014 #2,433 اے شبِ فُرقت عجب اندھیر کی یہ بات ہے ساری دنیا میں تو دن اِک میرے گھر میں رات ہے امیرمینائی
طارق شاہ محفلین فروری 17، 2014 #2,434 اندھیرا چھا گیا اے ماہِ کامِل تیرے چُھپنے سے منوّر کر زمانے کو نِکل غیبت کے پردے سے رشک
طارق شاہ محفلین فروری 17، 2014 #2,435 بن تِرے پیشِ نظر تھی یہ اندھیری چھا گئی جائیں آنکھیں پُھوٹ اگر دیکھیں ہوں اختر رات کو مومن خاں مومن
طارق شاہ محفلین فروری 17، 2014 #2,436 ہمیں بھی رات دن اِس تاک میں گُزرتی ہے کبھی اندھیرے اُجالے وہ مِل ہی جائیں گے داغ دہلوی
طارق شاہ محفلین فروری 17، 2014 #2,437 رہے خیال نہ کیوں ایسی ماہِ طلعت کا اندھیرے گھر کا ہمارے تو وہ اُجالا ہے میر تقی میر
طارق شاہ محفلین فروری 17، 2014 #2,438 اندھیری گور سے بد تر فراق میں گھر ہے ! مرے پڑے ہیں ، کوئی زندگی کی آس نہیں حبیب
طارق شاہ محفلین فروری 17، 2014 #2,439 کہیئے، جہاں کرتا ہو تاثیرِسُخن کچھ بھی ! وہ بات نہیں سُنتا ، کیا اُس سے کہا جاوے میر تقی میر
طارق شاہ محفلین فروری 17، 2014 #2,440 بہت میر پھر ہم جہاں میں رہیں گے اگر رہ گئے آج شب کی سحر تک میر تقی میر