قیصرانی غمناک کیوں ؟ نئے دور کی محبت ہے شائداس نے ٹیلی فون کیا ہے اور کسی کے ساتھ ہے
میرا اسکا سمجھوتہ ہے کون بڑھائے بات کو
شائد ساقی فاروقی کا شعر ہے
قیصرانی غمناک کیوں ؟ نئے دور کی محبت ہے شائداس نے ٹیلی فون کیا ہے اور کسی کے ساتھ ہے
میرا اسکا سمجھوتہ ہے کون بڑھائے بات کو
شائد ساقی فاروقی کا شعر ہے
سچا شعر ہے۔۔۔بچوں کے ساتھ کل اسے دیکها تو دکھ ہوا
ان میں سے کوئی ایک بهی ماں پر نہیں گیا
حسن عباس
سچائی کا حوالہ مانگوں ؟ جہاں جن کے طفیل یہ شعر پڑھا تھا وہاں تو ثبوت سمیت سچائی ثابت تھیسچا شعر ہے۔۔۔