رنگ لاتا ہے لہو دوستوں مظلوموں کا، حال ہر حال میں ظالم کا برا ہوتا ہے
آپ ہر دور کی تاریخ اُٹھا کر دیکھیں، ظلم جب حد سے گزرتا ہے فنا ہوتا ہے (منظر بھوپالی)
میں جب چھوٹی تھی تو اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے تھے.میرے رونے په ماں آ کر کھلونے جوڑ جاتی تھی .................................................. سنا هے ماں سے بھی زیاده تجھے الفت هے بندوں سے. تو آ کے جوڑ دے یا رب،میں خود کو توڑ بیٹھی هوں