فرقان احمد
محفلین
نام تو نام مجھے شکل بھی اب یاد نہیں!
ہائے وہ لوگ وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ
عباس تابش
ایک زمانے بعد ایسا شعر پڑھا، بے پناہ داد اِس حُسنِ انتخاب پر!
نام تو نام مجھے شکل بھی اب یاد نہیں!
ہائے وہ لوگ وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ
عباس تابش