فرقان احمد
محفلین
زیست تپتے ہوئے صحرا کا سفر تھا شاید
سایہ ہوتا تو مسافر کہیں ٹھہرا ہوتا
سایہ ہوتا تو مسافر کہیں ٹھہرا ہوتا
پیتا بغیر عزر ، کب تھی میری مجالکانٹے تو خیر کانٹے ہیں اس کا گلہ ہی کیا
پھولوں کی واردات سے گھبرا کے پی گیا
ساغرؔ وہ کہہ رہے تھے کہ پی لیجیے حضور
ان کی گزارشات سے گھبرا کے پی گیا
ساغر صدیقی
یہ شعر کس کا ہے ؟؟پیتا بغیر عزر ، کب تھی میری مجال
در پردہ چشم یار کی شہ پاکے پی گیا
پیتا بغیرِ اذن یہ کب تھی مری مجالپیتا بغیر عزر ، کب تھی میری مجال
در پردہ چشم یار کی شہ پاکے پی گیا
آپ کونسے فونٹ میں لکھ رہے ہیں ، پڑھنے میں دقت ہو رہی ہےعمر ہر چند کہ ہے برقِ خرام
دل کے خوں کرنے کی فرصت ہی سہی
معذرت، ظہیر بھائی! دراصل، چند ہی آپشن ہیں محفل میں، سو کورئیر نیو سے کام چلا رہا ہوں؛ دراصل نستعلیق فونٹ سے کچھ اُکتا سا گیا ہوں ۔۔۔ یا پھر اسے ناسٹیلجیا کہہ لیجیے۔۔۔!!! اشعار وغیرہ لکھنے کے لیے کوئی اور فونٹ بھی ہونا چاہیے یہاں ۔۔۔!!!آپ کونسے فونٹ میں لکھ رہے ہیں ، پڑھنے میں دقت ہو رہی ہے
ناسٹیلجیا !یعنی پہلے آپ یہ فونٹ استعمال کرتے رہے ہیں؟یا پھر ناسٹیلجیا ۔
یقینی طور پر، نستعلیق بہت بہتر ہے بلکہ کئی لحاظ سے بہترین فونٹ ہے تاہم نستعلیق سے پہلے اسی طرح کے فونٹس سے کام چلایا جاتا تھا مجید امجد کی کتاب 'شبِ رفتہ' اسی فونٹ میں پڑھی تھی تو بس تب سے اسی طرح کے گھسے پٹے فونٹ ہی ہمیں اچھے لگتے ہیںناسٹیلجیا !یعنی پہلے آپ یہ فونٹ استعمال کرتے رہے ہیں؟
جمیل نوری نستعلیق مجھے زیادہ پسند ہے، کیوں کہ پڑھنے میں آسان لگتا ہے