عبد الرحمٰن
محفلین
طالب دست ہوس اور کئی دامن تھے
ہم سے ملتا جو نہ یوسف کے گریباں سے ملا
مصطفی زیدی
ہم سے ملتا جو نہ یوسف کے گریباں سے ملا
مصطفی زیدی
پورا کلام اردو محفل پرایک مدت سے مری ماں نہیں سوئی تابشؔ
میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
عباس تابش
حرفِ سادہ کو عنایت کرے اعجاز کا رنگچنگ و نے رنگ پہ تھے اپنے لہو کے دم سے
دل نے لے بدلی تو مدھم ہوا ہر ساز کا رنگ
فیض
واہ بہت خوب لاجوابطالب دست ہوس اور کئی دامن تھے
ہم سے ملتا جو نہ یوسف کے گریباں سے ملا
مصطفی زیدی
مدت کے بعد ان سے باتیں ہوئی بھی تو کیا
ہم بے وفا تھے اچھا تم باوفا سے او ہو
راحیلؔ فاروق