واہ!!چنگ و نے رنگ پہ تھے اپنے لہو کے دم سے
دل نے لے بدلی تو مدھم ہوا ہر ساز کا رنگ
فیض
تیری آنکھیں بنا کے کاغذ پر.
روز چوموں میں کاغذی آنکھیں..
واہ بہنا ۔
ایمن چودھری بہنا آپ محفل میں اپنا تعارف تو پیش کریں۔تعارف کی لڑی بنانے کے لیے کلک کریں۔
عدنان بھائی تعارف کی لڑی میں سمجھ نہیں آرہی کیسے اپنا تعارف ارسال کروں[/QUOTE][QUOTEمحمد عدنان اکبری نقیبی, post: 1942337, member: 16141"]
آپ یہاں کلک کریں۔تعارف[/QUOTE]عدنان بھائی تعارف کی لڑی میں سمجھ نہیں آرہی کیسے اپنا تعارف ارسال کروں
عدنان بھائی تعارف کی یہ لڑی دیکھ لی ہے میں نے لیکن کہیں بھی لکھنے کی یا جواب کی آپشن نہیں۔ آرہی بتائیے گا پلیز[/QUOTE]آپ یہاں کلک کریں۔تعارف
واہ بہت خوب عدنان بھائیزندگی کیا ہے مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگائے جاتے ہیں۔
کیا بات ہے بہت عمدہاگر شرر ہے تو بھڑکے، جو پُھول ہے تو کھِلے
طرح طرح کی طلب تیرے رنگِ لب سے ہے
فیض
واہ زبردست عدنان بھائی۔۔۔۔۔یہ غالباً عرفان ستار صاحب کا شعر ہےوہ جس نے مجھ کو ترے ہجر میں بحال رکھا
تو آ گیا ہے تو کیا اس سے بے وفا ہو جاؤں
جی شاید۔واہ زبردست عدنان بھائی۔۔۔۔۔یہ غالباً عرفان ستار صاحب کا شعر ہے