ایمن چودھری
محفلین
ترا ملنا بہت ضروری ہے
بجھتے جاتے ہیں خد و خالِ فراق
حیدر گیلانی
بجھتے جاتے ہیں خد و خالِ فراق
حیدر گیلانی
پورا کلام اردو محفل پرکبھی چل پڑے تری راہ میں تو حدِ جنوں سے گزر گئے
ترے انتظار میں ہو گئے کبھی نقشِ راہ گزار ہم
خوبدل تا جگر کہ ساحلِ دریائے خوں ہے اب
اس رہگزر میں جلوۂ گُل، آگے گرد تھا
غالب
لاجوابہر رگِ خوں میں پھر چراغاں ہو
سامنے پھر وہ بے نقاب آئے
فیض احمد فیض
اعلی انتخاب غالب کا جنونرہی نہ طاقتِ گُفتار اور اگر ہو بھی
تو کس اُمید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے
غالب
فیورٹجب دہر کے غم سے اماں ملی، ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیا
کبھی شہرِ بُتاں میں خراب پھرے، کبھی دشتِ جُنوں آباد کیا
ابن انشا
صبح صبح ہی ظالم انتخاب اب یہ دن کیسے گزرے گاکچھ اس انداز سے چھیڑا تھا میں نے نغمۂ رنگیں
کہ فرطِ ذوق سے جھومی ہے شاخِ آشیاں برسوں
اصغر گونڈوی