فہد اشرف

محفلین
میرے خیال سے ایک شعر کی مدد سے پوری غزل تلاش کی جا سکتی(بشرطیکہ کہ غزل نیٹ پہ موجود ہو) اتنی سہولت نہ دیں کہ لوگ کاہل ہو جائیں۔
اصل میں یہ لڑی پسندیدہ اشعار کی ہے اس میں صرف شعر اچھے لگتے ہیں، بیچ بیچ میں جو آپ لنک دیا کرتے ہیں اس سے لڑی کا حسن متاثر ہوتا ہے۔ امید ہے برا نہیں مانیں گے
 
دھیمے دھیمے دبے قدموں سے مرے غم کی طرح
چاندنی رینگ رہی ہے کسی ویرانے میں
ہائے لیکن دل ناشاد کو سمجھائے کوئی
کیوں تڑپ اٹھتا ہے رہ رہ کے مرے سینے میں

نشاط شاہدوی
 
Top