فرقان احمد

محفلین
میں جو چپ تھا ، ہمہ تن گوش تھی بستی ساری
اب مرے منہ میں زباں ہے کوئی سنتا ہی نہیں

دیکھنے والے تو اس شہر میں یوں بھی کم تھے
اب سماعت بھی گراں ہے کوئی سنتا ہی نہیں!


عباس رضوی
 

اے خان

محفلین
میں نے ہر چند کہ اس کوچے میں جانا چھوڑا
پر تصور میں مرے اس نے نہ آنا چھوڑا
غمگین دہلوی
 
آخری تدوین:
Top