محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہاں مجھ پہ ستم بھی ہیں بہت وقت کے لیکن
کچھ وقت کی ہیں مجھ پہ عنایات وہ تم ہو
ضیاؔ جالندھری
کچھ وقت کی ہیں مجھ پہ عنایات وہ تم ہو
ضیاؔ جالندھری
لاریب مرزا اپی کہاں چلی گئیں آپ؟اب تو جاتے ہیں بت کدے سے میرؔ
پھر ملیں گے اگر خدا لایا
(میر تقی میر)
واااااہ کیا خوبصورتاُس کی دہلیز کو چھو کر ہی گزرتا جاؤں
اِتنی دور آیا ہوں، ایک کام تو کرتا جاؤں
شجاعت علی راہی
سکوں لُوٹ کر پھر ستانے لگے ہیں
نہ جانے وہ کیوں یاد آنے لگے ہیں
پیر نصیر الدین نصیر
سکوں لُوٹ کر پھر ستانے لگے ہیں
نہ جانے وہ کیوں یاد آنے لگے ہیں
پیر نصیر الدین نصیر