Hammad Ali

محفلین
ہوئے ہم جو مر کے رسوا ہوئے کیوں نہ غرقِ دریا
نہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا
غالب
 
آخری تدوین:
پھول کاڑھے پھر انکو پانی دیا
میں نے تکیے پہ باغبانی کی

کس قدر پر سکون ہے۔ ۔ دریا
یار تصویر کھینچ پانی۔۔۔ کی

چند مشکل سے لفظ بولے اور
گاؤں والوں پہ حکمرانی کی


بہت شکریہ انتخاب کرنے کا۔ یہ اشعار میرے ہیں :)
 
Top