کسی دن موت آجائے گی دانش کہاں تک زندگی تکلیف دے گی احسان دانش
نازنین شاہ محفلین جون 1، 2018 #7,642 دُنیا بھی عجب قافلہِ تشنہ لباں ہے ہر شخص سرابوں کے تعاقب میں رواں ہے
فرقان احمد محفلین جون 1، 2018 #7,643 فراز! ترکِ تعلق تو خیر کیا ہو گا یہی بہت ہے کہ کم کم مِلا کرو اُس سے احمد فراز
فرقان احمد محفلین جون 3، 2018 #7,644 چلے بہشت سے ہم نِکہتِ بہار کے ساتھ شِکست کھائی ہے لیکن بڑے وقار کے ساتھ قدم قدم پہ اگر رُک رہے ہیں دشت میں ہم ! تو کیا کریں کہ تعارف ہے خار خار کے ساتھ احمد ندیم قاسمی
چلے بہشت سے ہم نِکہتِ بہار کے ساتھ شِکست کھائی ہے لیکن بڑے وقار کے ساتھ قدم قدم پہ اگر رُک رہے ہیں دشت میں ہم ! تو کیا کریں کہ تعارف ہے خار خار کے ساتھ احمد ندیم قاسمی
ام اویس محفلین جون 5، 2018 #7,646 وہ گفتگو جو تھی ہم میں وہ ناتمام رہی جو عاشقی تھی ہماری یہاں تمام ہوئی عجیب بات ہے لیکن یہی ہوا تابش مری کہانی ترے نام پر تمام ہوئی
وہ گفتگو جو تھی ہم میں وہ ناتمام رہی جو عاشقی تھی ہماری یہاں تمام ہوئی عجیب بات ہے لیکن یہی ہوا تابش مری کہانی ترے نام پر تمام ہوئی
فرقان احمد محفلین جون 5، 2018 #7,647 جبر ہے یا اختیار ، اب تو پرائے بس میں ہے ناز تھا جس پر ہمیں ، اب وہ ہمارا دل نہیں ۔۔۔! مرزا کوکب آفندی
جبر ہے یا اختیار ، اب تو پرائے بس میں ہے ناز تھا جس پر ہمیں ، اب وہ ہمارا دل نہیں ۔۔۔! مرزا کوکب آفندی
فرقان احمد محفلین جون 6، 2018 #7,649 جا پھنسا دامِ زُلف میں آخر دِل نہایت ہی بے تحمّل تھا میر تقی میر
فرقان احمد محفلین جون 7، 2018 #7,650 ہم اتنے بھی گئے گزرے نہیں تھے جانِ فراز کہ تجھ کو ساری خدائی کے بعد یاد آئے ۔۔۔! احمد فراز
فرقان احمد محفلین جون 8، 2018 #7,651 رات تھی میرے سامنے فردِ حساب ِ ماہ و سال دن مری سرخوشی کے دن، جانے کہاں گزر گئے جون ایلیا
فہد اشرف محفلین جون 9، 2018 #7,652 بھولیں اگر تجھے تو کہاں جائیں کیا کریں ہر رہگزر میں تیرے گزرنے کا حسن ہے زہرا نگاہ
زارا آریان محفلین جون 10، 2018 #7,653 سجدۂ تسلیم شاید اب تو ہو جائے قبول بُت کدے میں ہم خدا کا نام لے کر آئے ہیں نُدرت میرٹھی ( شعیب احمد ) میرٹھ | پیدائش ۱۳۰۵ ھ کلامِ نُدرت
سجدۂ تسلیم شاید اب تو ہو جائے قبول بُت کدے میں ہم خدا کا نام لے کر آئے ہیں نُدرت میرٹھی ( شعیب احمد ) میرٹھ | پیدائش ۱۳۰۵ ھ کلامِ نُدرت
فرقان احمد محفلین جون 17، 2018 #7,654 دِن گُزارا تھا بڑی مُشکل سے پھر تِرا وعدۂ شب یاد آیا ۔۔۔۔۔۔! ناصر کاظمی
فرقان احمد محفلین جون 18، 2018 #7,656 جانتا ہُوں ایک ایسے شخص کو میں بھی مُنیر غم سے پتھر ہو گیا ، لیکن کبھی رویا نہیں ۔۔۔! مُنیر نیازی
زارا آریان محفلین جون 18، 2018 #7,657 کل جو مسمار ملے دیر و حرم تو جانا اور بھی اس کے ٹھکانے ہیں مرے دل کے سوا کانتی موہن سوز دہلی، بھارت کتاب ۔ گُناہِ سُخن
کل جو مسمار ملے دیر و حرم تو جانا اور بھی اس کے ٹھکانے ہیں مرے دل کے سوا کانتی موہن سوز دہلی، بھارت کتاب ۔ گُناہِ سُخن
فرقان احمد محفلین جون 19، 2018 #7,658 ہم سادہ ہی ایسے تھے، کی یوں ہی پذیرائی جس بار خزاں آئی، سمجھے کہ بہار آئی اُمیدِ تلطّف میں رنجیدہ رہے دونوں تُو اور تِری محفل، میں اور مِری تنہائی فیض احمد فیض
ہم سادہ ہی ایسے تھے، کی یوں ہی پذیرائی جس بار خزاں آئی، سمجھے کہ بہار آئی اُمیدِ تلطّف میں رنجیدہ رہے دونوں تُو اور تِری محفل، میں اور مِری تنہائی فیض احمد فیض
لاریب مرزا محفلین جون 20، 2018 #7,659 کسی کا درد ہو کرتے ہیں تیرے نام رقم گِلہ ہے جو بھی کسی سے ترے سبب سے ہے فیض احمد فیض
فرقان احمد محفلین جون 20، 2018 #7,660 اگر وہی تھا تو رُخ پہ وہ بے رُخی کیا تھی ذرا سے ہجر میں یہ اِنقلاب کیوں آیا منیر نیازی