اڑالی قمریوں نے طوطیوں نے عندلیبوں نے چمن والوں نے مل کر لوٹ لی طرز فغاں میری علامہ محمد اقبال
ام اویس محفلین جون 29، 2018 #7,681 اڑالی قمریوں نے طوطیوں نے عندلیبوں نے چمن والوں نے مل کر لوٹ لی طرز فغاں میری علامہ محمد اقبال
ام اویس محفلین جون 29، 2018 #7,682 جاتے ہوئے یہ مجھ پر احسان کرتے جانا ملنے کے ختم سارے امکان کرتے جانا گو زندگی کو میری دشوار کردیا تھا اب موت کو تو میری آسان کرتے جانا منصور محبوب چوہدری
جاتے ہوئے یہ مجھ پر احسان کرتے جانا ملنے کے ختم سارے امکان کرتے جانا گو زندگی کو میری دشوار کردیا تھا اب موت کو تو میری آسان کرتے جانا منصور محبوب چوہدری
ام اویس محفلین جون 29، 2018 #7,683 غم حیات نے جب جب تھکا دیا ہے مجھے ترے خیال نے اک حوصلہ دیا ہے مجھے اتارنا ہے مجھے قرض کچھ پتہ تو چلے کہ زندگی نے لیا کیا ہے، کیا دیا ہے مجھے محسن رضا ثمر
غم حیات نے جب جب تھکا دیا ہے مجھے ترے خیال نے اک حوصلہ دیا ہے مجھے اتارنا ہے مجھے قرض کچھ پتہ تو چلے کہ زندگی نے لیا کیا ہے، کیا دیا ہے مجھے محسن رضا ثمر
ام اویس محفلین جون 29، 2018 #7,684 وحشت کے سائے سائے میں پل کر جواں ہوئے بچے ہمارے عہد کے آتش فشاں ہوئے فصلِ بہار میں چلی آندھی عجیب ہے کیا کیا چھپے تھے راز وہ ہم پر عیاں ہوئے مسعود جمال
وحشت کے سائے سائے میں پل کر جواں ہوئے بچے ہمارے عہد کے آتش فشاں ہوئے فصلِ بہار میں چلی آندھی عجیب ہے کیا کیا چھپے تھے راز وہ ہم پر عیاں ہوئے مسعود جمال
ام اویس محفلین جون 29، 2018 #7,685 لگائی کس نے صدا پر صدا کوئی تو تھا جو تو نہیں تو نہاں دوسرا کوئی تو تھا یہ کس کے ٹوٹنے کی سن رہا ہوں آوازیں جو مجھ میں ٹوٹا وہ شیشہ نما کوئی تو تھا ریاض شاہد
لگائی کس نے صدا پر صدا کوئی تو تھا جو تو نہیں تو نہاں دوسرا کوئی تو تھا یہ کس کے ٹوٹنے کی سن رہا ہوں آوازیں جو مجھ میں ٹوٹا وہ شیشہ نما کوئی تو تھا ریاض شاہد
عرفان سعید محفلین جون 29، 2018 #7,686 بزمِ انجم میں قبا خاک کی پہنی میں نے اور مری ساری فضیلت اسی پوشاک سے ہے پروین شاکر
کاشفی محفلین جون 30، 2018 #7,687 ذاتِ باری کے سوا سب کو فنا ہے صاحب آپ کیوں آرزوئے نام و نشاں رکھتے ہیں (محمد لعل خان ادیب کڑپوی)
کاشفی محفلین جون 30، 2018 #7,688 بجز ' حُسنِ عمل' کیا خاک اپنے ساتھ آئے گا جہاں کا حُسن بھی فانی جہاں کا عشق بھی فانی (محمد لعل خان ادیب کڑپوی)
بجز ' حُسنِ عمل' کیا خاک اپنے ساتھ آئے گا جہاں کا حُسن بھی فانی جہاں کا عشق بھی فانی (محمد لعل خان ادیب کڑپوی)
فرقان احمد محفلین جولائی 1، 2018 #7,689 جمالِ یار کی رنگینیاں ادا نہ ہُوئیں ہزار کام لِیا ہم نے خوش بیانی سے حسرت موہانی
فرقان احمد محفلین جولائی 1، 2018 #7,690 آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے (غالب)
اے خان محفلین جولائی 1، 2018 #7,691 فرقان احمد نے کہا: آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے (غالب) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ فرقان بھائی اتنی رات کو شاعری یاد آجاتی ہے آپ کو
فرقان احمد نے کہا: آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے (غالب) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ فرقان بھائی اتنی رات کو شاعری یاد آجاتی ہے آپ کو
اے خان محفلین جولائی 2، 2018 #7,692 تم افسانہ قیس کیا پوچھتے ہو ادھر آؤ ہم تم کو لیلیٰ بنا دیں اختر شیرانی
فرقان احمد محفلین جولائی 2، 2018 #7,693 یہ کیا کہ روز ایک سا غم، ایک سی اُمید اِس رنجِ بےخُمار کی ، اب اِنتہا بھی ہو ناصر کاظمی
فرقان احمد محفلین جولائی 4، 2018 #7,694 لازم نہیں کہ اُس کو بھی ، میرا خیال ہو جو میرا حال ہے وہی اُس کا بھی حال ہو مُنِیر نیازی
فرقان احمد محفلین جولائی 5، 2018 #7,695 کہنے کو ہر اِک بات کہی تیرے مُقابل لیکن، وہ فسانہ جو مِرے دِل پہ رَقم ہے شہریار
فرقان احمد محفلین جولائی 6، 2018 #7,696 تُو اگر سن نہیں پایا تو مجھے غور سے دیکھ بات ایسی ہے کہ دہرائی نہیں جائے گی! (فیضی)
فرقان احمد محفلین جولائی 6، 2018 #7,697 رات بھر شہر کی دیواروں پہ گرتی رہی اُوس اور سورج کو سمندر سے ہی فرصت نہ ملی! (وسیم بریلوی)
محمد وارث لائبریرین جولائی 7، 2018 #7,699 فاخر رضا نے کہا: محمد وارث شعر کیوں نہیں بھیج رہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارے شعر ہیں اب صرف دل لگی کے اسد کھلا کہ فائدہ عرضِ ہنر میں خاک نہیں غالب
فاخر رضا نے کہا: محمد وارث شعر کیوں نہیں بھیج رہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارے شعر ہیں اب صرف دل لگی کے اسد کھلا کہ فائدہ عرضِ ہنر میں خاک نہیں غالب
کاشفی محفلین جولائی 7، 2018 #7,700 خودکشی جرم بھی ہے صبر کی توہین بھی ہے اس لیے عشق میں مر مر کے جیا جاتا ہے (عبرت صدیقی)