پرستش کی یاں تک کہ اے بُت تجھے نظر میں سبھوں کی خدا کر چلے (میر تقی میر)
لاریب مرزا محفلین جولائی 12، 2018 #7,721 پرستش کی یاں تک کہ اے بُت تجھے نظر میں سبھوں کی خدا کر چلے (میر تقی میر)
لاریب مرزا محفلین جولائی 12، 2018 #7,722 میں جو بولا، کہا کہ یہ آواز اُسی خانہ خراب کی سی ہے (میر تقی میر)
لاریب مرزا محفلین جولائی 12، 2018 #7,723 خاک تک کوچۂ دلدار کی چھانی ہم نے جستجو کی پہ دلِ گُمشدہ پایا نہ گیا (میر تقی میر)
لاریب مرزا محفلین جولائی 12، 2018 #7,724 باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سُنیے گا پڑھتے کسو کو سُنیے گا تو دیر تلک سر دھُنیے گا (میر تقی میر)
باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سُنیے گا پڑھتے کسو کو سُنیے گا تو دیر تلک سر دھُنیے گا (میر تقی میر)
لاریب مرزا محفلین جولائی 12، 2018 #7,725 بھُولا جا ہے غمِ بُتاں میں جی غرض آتا ہے پھر خدا ہی یاد (میر تقی میر)
La Alma لائبریرین جولائی 12، 2018 #7,726 جنوں فریبِ خرد ہے خرد فریبِ نظر مجھے کہیں کا نہ رکھا مری تمنا نے
لاریب مرزا محفلین جولائی 13، 2018 #7,727 توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیے بندہ پرور جائیے اچھا خفا ہو جائیے (حسرت موہانی)
لاریب مرزا محفلین جولائی 13، 2018 #7,728 گر نگاہِ شوق کو محو ِ تماشا دیکھئیے قہر کی نظروں سے مصروف سزا ہو جائیے
لاریب مرزا محفلین جولائی 13، 2018 #7,729 چاہتا ہے مجھ کو تو بھولے نہ بھولوں میں تجھے تیرے اس طرز ِ تغافل کے فدا ہو جائیے (حسرت موہانی)
لاریب مرزا محفلین جولائی 14، 2018 #7,731 دل سی چیز کے گاہک ہوں گے دو یا ایک ہزار کے بیچ انشاؔ جی کیا مال لیے بیٹھے ہو تم بازار کے بیچ (ابن انشا)
دل سی چیز کے گاہک ہوں گے دو یا ایک ہزار کے بیچ انشاؔ جی کیا مال لیے بیٹھے ہو تم بازار کے بیچ (ابن انشا)
لاریب مرزا محفلین جولائی 14، 2018 #7,732 پینا پلانا عین گنہ ہے جی کا لگانا عین ہوس آپ کی باتیں سب سچی ہیں لیکن بھری بہار کے بیچ
لاریب مرزا محفلین جولائی 14، 2018 #7,733 خار و خس و خاشاک تو جانیں ایک تجھی کو خبر نہ ملے اے گل خوبی ہم تو عبث بدنام ہوئے گلزار کے بیچ (ابن انشا)
خار و خس و خاشاک تو جانیں ایک تجھی کو خبر نہ ملے اے گل خوبی ہم تو عبث بدنام ہوئے گلزار کے بیچ (ابن انشا)
فرقان احمد محفلین جولائی 14، 2018 #7,734 زلف برہم ہے، دل آشفتہ، صبا آوارہ! خواب ہستی سا نہیں خواب پریشاں کوئی چراغ حسن حسرت
لاریب مرزا محفلین جولائی 15، 2018 #7,735 میں کہ رہتا ہوں بصد ناز گریزاں تجھ سے تو نہ ہو گا تو بہت یاد کروں گا تجھ کو (جون ایلیا)
لاریب مرزا محفلین جولائی 15، 2018 #7,736 ہر چند بگولہ مضطر ہے، اک جوش تو اس کے اندر ہے ایک وجد تو ہے، اک رقص تو ہے، بے چین سہی، برباد سہی (اکبر الہ آبادی)
ہر چند بگولہ مضطر ہے، اک جوش تو اس کے اندر ہے ایک وجد تو ہے، اک رقص تو ہے، بے چین سہی، برباد سہی (اکبر الہ آبادی)
لاریب مرزا محفلین جولائی 15، 2018 #7,737 غم سے اب ہوگی براہِ راست میری گفتگو دوستو ! تیمار دارو ! غمگسارو!! تخلیہ (رحمان فارس)
Saqib mehmood محفلین جولائی 15، 2018 #7,738 لاریب مرزا نے کہا: وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لیے ہر اک چیز سے دل اُٹھا کر چلے (میر تقی میر) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ بہت خوب
لاریب مرزا نے کہا: وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لیے ہر اک چیز سے دل اُٹھا کر چلے (میر تقی میر) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ بہت خوب
ع عظیم محفلین جولائی 15، 2018 #7,739 یہ سخت تر ہے کہ میں قتل ہی کروں خود کو کسی خطا پہ مگر کیسے بخش دوں خود کو (اعجاز عبید)
لاریب مرزا محفلین جولائی 16، 2018 #7,740 آنکھوں میں رہا، دِل میں اُتر کر نہیں دیکھا کشتی کے مُسافر نے سمندر نہیں دیکھا (بشیر بدر)