اکمل زیدی
محفلین
کاشفی صاحب ۔۔۔کہاں ہیں آپ۔۔۔جلدی سے یہاں تیرہویں سالگرہ - محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ رپورٹ کریں۔۔۔خودکشی جرم بھی ہے صبر کی توہین بھی ہے
اس لیے عشق میں مر مر کے جیا جاتا ہے
(عبرت صدیقی)
کاشفی صاحب ۔۔۔کہاں ہیں آپ۔۔۔جلدی سے یہاں تیرہویں سالگرہ - محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ رپورٹ کریں۔۔۔خودکشی جرم بھی ہے صبر کی توہین بھی ہے
اس لیے عشق میں مر مر کے جیا جاتا ہے
(عبرت صدیقی)
بہت کم شعر ایسے ہیں، جو دہرائے گئے!اس سلسلہ میں جو شعر پہلے سے پوسٹ ہوچکا ہے اس کا نئے حصہ لینے والے کو کیسے پتا چلے گا؟
واہ واہ بہت خوبمصرعِ سروْ سے لاکھوں ہی نکالوں شاخیں
باندھوں مضموں جو قدِ یار کی رعنائی کا
آتش