م حمزہ
محفلین
ارے بھئی شعر ارسال کرتے رہیے۔ بس ادھر ہی رہنے چاہئیے ۔امید ہے کہ جلد کوئی نہ کوئی جواب آ جائے گا ۔ تب تک کے لیے بہتر ہے کہ یہاں شعر مت ارسال کروں ۔
ارے بھئی شعر ارسال کرتے رہیے۔ بس ادھر ہی رہنے چاہئیے ۔امید ہے کہ جلد کوئی نہ کوئی جواب آ جائے گا ۔ تب تک کے لیے بہتر ہے کہ یہاں شعر مت ارسال کروں ۔
مجھے لگتا ہے کہ ہمیں اس لڑی میں اس طرح بات بھی نہیں کرنی چاہیے کہ لڑی کا رخ کہیں اور مڑ رہا ہے۔ارے بھئی شعر ارسال کرتے رہیے۔ بس ادھر ہی رہنے چاہئیے ۔
پھر کدھر بات کرنی چاہیے؟مجھے لگتا ہے کہ ہمیں اس لڑی میں اس طرح بات بھی نہیں کرنی چاہیے کہ لڑی کا رخ کہیں اور مڑ رہا ہے۔
مراسلے کو رپورٹ کر دیجیے۔پھر کدھر بات کرنی چاہیے؟