ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
یہ ہوائی فائر تھا فرقان بھائی ۔ یہ دیکھنے کے لئے کہ "نشانچی" لوگ دوسروں کا بھی سن رہے ہیں یا صرف اپنا اپنا طپنچہ چلا رہے ہیں ۔آگہی بھی دامِ شنیدن بچھانے سے باز آئی!
یعنی بہ الفاظِ دیگر پہلے مصرع میں مدعا عنقا نہیں بلکہ سرے سے مفقود ہے ۔