عدنان عمر
محفلین
تلاش کے باوجود معلوم نہ ہو سکا۔شاعر؟؟؟
تلاش کے باوجود معلوم نہ ہو سکا۔شاعر؟؟؟
یہ شعر بابا بلھے شاہ کے کلام میں کہیں نہیں ہےجی یہ پنجابی کلام منسوب تو بلھے شاہ ہی سے ہے لیکن واقعی انہی کا ہے یا نہیں اس کے بارے میں یقین سے کہنا کچھ مشکل ہے۔
بہت عمدہآئے گا میرے بعد فروغؔ ان کا زمانہ
جس دور کا میں ہوں مرے اشعار نہیں ہیں
رئیس فروغ
اس نے ہنسی ہنسی میں محبت کی بات کیاب پچھتاوے کیا ہووت۔۔۔
اقبال اشعرایک تلخ حقیقت۔
ایک تلخ حقیقت۔
جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہےجن کے آنگن میں غریبی کا شجر ہو محسنؔ
ان کی ہر بات زمانے کو بری لگتی ہے
بھاٸی یہ تو خواجہ وزیر محمد کا ہےترچھی نظروں سے نہ دیکھو عاشقِ دلگیر کو
کیسے تیر انداز ہو سیدھا تو کر لو تیر کو
(مولانا محمد حُسین آزاد)