فاخر رضا
محفلین
یار بس مذاق کیا تھامشورے کا شکریہ! ورکشاپ سے نکلنے کے بعد شعر اپنا نہیں لگتا ، یعنی پہچانا نہیں جاتا۔ ایک دفعہ احمد فراز کی غزل بھیجی تھی ، اس کی بھی کافی مرمت فرمائی تھی (مذاق میں )۔ اگر آپ کو شعر اچھا نہیں لگا، تو معافی چاہتا ہوں۔ آئندہ اس لڑی میں شیئر نہیں کروں گا۔
پہلے ردیف قافیہ دیکھ لیا کرو یا محلے میں کسی کو دکھا لیا کرو.
اس لڑی میں اپنے نہیں، اپنے پسندیدہ اشعار (مصدقہ شعراء کے) ڈالو کرو
ناراض کیوں ہوگئے، میں نے کیا ایسا کہ دیا