علی وقار

محفلین
رفاقتوں کے نئے خواب خوش نما ہیں مگر
گزر چکا ہے ترے اعتبار کا موسم (پروین شاکر)
محترمہ سیما علی بقلم خود، ذاتی حیثیت میں، تشریف لائیں اور بتلائیں، سمجھائیں اور آگاہ فرمائیں کہ اس شعر کو پُرمزاح کی درجہ بندی سے کیوں سرفراز کیا گیا؟
 
Top