عدیل عبد الباسط
محفلین
یہ جنس کے اعتبار سے توحید ہے، یعنی ہر جنس میں سے ایک ایک۔ ایک بیوی، ایک بیٹا، ایک بیٹی۔یہ کونسی توحید ہے؟ اس حساب سے تو دو خدا بھی توحید کے فلسفے پر پورے اتریں گے
یہ جنس کے اعتبار سے توحید ہے، یعنی ہر جنس میں سے ایک ایک۔ ایک بیوی، ایک بیٹا، ایک بیٹی۔یہ کونسی توحید ہے؟ اس حساب سے تو دو خدا بھی توحید کے فلسفے پر پورے اتریں گے
آپ کی تین ہیں یا چار؟ایک ووٹ اس پر بھی کر لیں کہ آپ کی کتنی زوجہ ہیں؟
ع - ہم موحد ہیں ہمارا کیش ہے ترکِ رسوم
ماشاءاللہجب یہ لڑی شروع ہوئی تھی تو ہم اس لڑی میں صرف تفریح کی غرض سے ہی آتے تھے۔ لیکن اب ماشاءاللہ ہماری ایک چھوٹی سی پیاری سی گڑیا ہے اور ہم اس لڑی میں باقاعدہ اندراج کروا سکتے ہیں۔
جب یہ لڑی شروع ہوئی تھی تو ہم اس لڑی میں صرف تفریح کی غرض سے ہی آتے تھے۔ لیکن اب ماشاءاللہ ہماری ایک چھوٹی سی پیاری سی گڑیا ہے اور ہم اس لڑی میں باقاعدہ اندراج کروا سکتے ہیں۔
دیر ہی سے سہی، لیکن خوشی تو ہمیں ہوئی اس لیے بہت مبارکباد۔ اور ڈھیروں دعائیں۔ ما شاء اللہ۔ بارک اللہ۔جب یہ لڑی شروع ہوئی تھی تو ہم اس لڑی میں صرف تفریح کی غرض سے ہی آتے تھے۔ لیکن اب ماشاءاللہ ہماری ایک چھوٹی سی پیاری سی گڑیا ہے اور ہم اس لڑی میں باقاعدہ اندراج کروا سکتے ہیں۔
بہت بہت شکریہ!دیر ہی سے سہی، لیکن خوشی تو ہمیں ہوئی اس لیے بہت مبارکباد۔ اور ڈھیروں دعائیں۔ ما شاء اللہ۔ بارک اللہ۔
اللہ مبارک کرے۔
آمین الہی آمینالحمد للہ
میرے تین بچے ہیں ۔ بڑا بیٹا 18 سال اس سے چھوٹا بیٹا 14 سال اور سب سے چھوٹی بٹیا رانی 7 سال
اللہ مولا سب کے نصیب اچھے فرمائے دین و دنیا کے علوم نافع سے نوازے آمین
اب ماشاء اللہ تین ہو گئے ہیں۔
حفصہ، حذیفہ اور اب زینب
ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ سلامت رہیں ماں باپ کے سائے میں پروان چڑھیں آمیناب ماشاء اللہ تین ہو گئے ہیں۔
حفصہ، حذیفہ اور اب زینب
ماشاء اللہ
لفظ زینب کے کیا معنی ہیں۔
بہت اعلیٰLilies کی نوع کا ایک پھول ہے ۔ (االمعانی)
زَينَب: (اسم)
- نَباتٌ مِنْ فَصيلَةِ الزَّنْبَقِيَّاتِ، أَصْلُهُ مِنَ المِكْسيكِ، يُزْرَعُ لِعَناقيدِهِ الْجَميلَةِ، وَحُسْنِ مَنْظَرِهِ وَأَوْراقِهِ الطَّيِّبَةِ النَّافِذَةِ