زیک
مسافر
بیس بال، باسکٹ بال اور امریکی فٹبال میں گیارہ کھلاڑی نہیں ہوتے۔’[دوست کا نام] XI‘ بمقابلہ ’باقی خاندان XI‘ قسم کے کرکٹ میچز تو خوب ہوتے ہوں گے۔

اے کاش۔۔۔
خیال رہے کہ ہمارے اس ارمانی مراسلے کو یہاں ہی دبا دیا جائے وگرنہ بات بے بے حضور تک پہنچ گئی تو انہوں نے اپنے "بچے" کو گنجا کردینا ہے چھترول سے۔
بہت مبارک ہوننھا وجود گود میں ہو تو زندگی کا اپنا ہی نشہ ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازا ہے۔اس کی صحت تندرستی اور آئندہ آنے والی زندگی کے لیے آپ سب کی نیک خواہشات درکار ہیں۔
ماشاءاللہننھا وجود گود میں ہو تو زندگی کا اپنا ہی نشہ ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازا ہے۔اس کی صحت تندرستی اور آئندہ آنے والی زندگی کے لیے آپ سب کی نیک خواہشات درکار ہیں۔
بہت بہت مبارک ہو!ننھا وجود گود میں ہو تو زندگی کا اپنا ہی نشہ ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازا ہے۔اس کی صحت تندرستی اور آئندہ آنے والی زندگی کے لیے آپ سب کی نیک خواہشات درکار ہیں۔
ماشاءاللہ۔ننھا وجود گود میں ہو تو زندگی کا اپنا ہی نشہ ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازا ہے۔اس کی صحت تندرستی اور آئندہ آنے والی زندگی کے لیے آپ سب کی نیک خواہشات درکار ہیں۔
ماشاءاللہ، ماشاءاللہ۔ننھا وجود گود میں ہو تو زندگی کا اپنا ہی نشہ ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازا ہے۔اس کی صحت تندرستی اور آئندہ آنے والی زندگی کے لیے آپ سب کی نیک خواہشات درکار ہیں۔
مبروک!ننھا وجود گود میں ہو تو زندگی کا اپنا ہی نشہ ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازا ہے۔اس کی صحت تندرستی اور آئندہ آنے والی زندگی کے لیے آپ سب کی نیک خواہشات درکار ہیں۔
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو، اللہ صحت اور علم عطا فرمائے اور بخت آور بنائے آمین۔ننھا وجود گود میں ہو تو زندگی کا اپنا ہی نشہ ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازا ہے۔اس کی صحت تندرستی اور آئندہ آنے والی زندگی کے لیے آپ سب کی نیک خواہشات درکار ہیں۔
مبارک ہو بھائی۔ننھا وجود گود میں ہو تو زندگی کا اپنا ہی نشہ ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازا ہے۔اس کی صحت تندرستی اور آئندہ آنے والی زندگی کے لیے آپ سب کی نیک خواہشات درکار ہیں۔
رائے شماری میں اپڈیٹ کی سہولت موجود نہیں ہے غالباً؟سوچا کہ معلوم کیا جائے یہاں کون کون سے محفلین والدین ہیں۔ رائے شماری میں حصہ لیں۔
یعنی آپ کا ایک اور ہو گیاہے۔ مبارک ہو سر!رائے شماری میں اپڈیٹ کی سہولت موجود نہیں ہے غالباً؟
دوسرا کاکا تو اب ڈیڑھ سال کا ہے ماشاءاللہ۔ اس لڑی کو کافی عرصے بعد وزٹ کیا تو دیکھا کہ ووٹ ایک ہی کو دیا تھا۔یعنی آپ کا ایک اور ہو گیاہے۔ مبارک ہو سر!
ہائیں یہ کیا اماں ابا اور بچوں کا دھاگہ کھول لیاسوچا کہ معلوم کیا جائے یہاں کون کون سے محفلین والدین ہیں۔ رائے شماری میں حصہ لیں۔
دھاگہ تو 5 برس پہلے کھولا گیا تھا ، اس دھاگے کے صفحات میں اضافےکے ساتھ ساتھ ماشاءاللہ کئی محفلین کے بچوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے اور کچھ محفلین جو اس وقت کنوارے تھے اب ماشاءاللہ اہل و عیال والے ہیں ۔ہائیں یہ کیا اماں ابا اور بچوں کا دھاگہ کھول لیا
قبلہ محترم ہم بھی آپ کے اقتدار میں آپ کے قدموں کے نشاں کو چومتے ہوئے زندگی کی بقایا منازل پوری کر رہے ہیں ۔اللہ اکبر! پانچ سالوں میں کیسے کیسے انقلاب آ گئے اور ایک ہم ہیں کہ نہ بچوں کی تعداد بڑی اور نہ ہی بیوی(وں) کی!
مبارک ہو زین۔جب یہ دھاگا شروع ہوا تھا تب کنوارے تھے
اب ماشاء اللہ دو بچے (ایک بیٹی اور ایک بیٹا) ہیں۔
مزید کی خواہش ہے